ہادیہ نے اے ایس بی سی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پشاور( جسارت نیوز)خیبر پختونخوا کی ہادیہ کمال نے اے ایس بی سی ایشین یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیت لیا وہ خیبر پختونخوا سے قومی ٹیم کی رکن تھیں۔ ہادیہ کمال اب جونیئر گرلز کلاس 60 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل کے لئے مقابلہ کریں گی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیر کھیل پنجاب نے انعام بٹ کو 10لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا

لاہور:ورلڈچمپئن ریسلر انعام بٹ کو صوبائی وزیر کھیل تیمور بھٹی 10لاکھ کا چیک دے رہے ہیں لاہور (جسارت نیوز)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ورلڈچمپئن ریسلرانعام بٹ کو شاندار کارکردگی پر 10لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید مزید پڑھیں

یوکرین سے انخلاء کے دوران افریقی باشندوں کے ساتھ امتیازی سلوک، افریقی ممالک کا سخت ردعمل

افریقی ممالک نے اقوام متحدہ میں، روسی حملوں کی وجہ سے یوکرین سے نکلنے کی کوششوں میں مصروف، افریقی باشندوں کے ساتھ سرحد پر امتیازی سلوک کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک، اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں یوکرین کے لئے منعقدہ خصوصی نشست سے خطاب میں کینیا کے اقوام متحدہ کے لئے نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں

24گھنٹے میں مزید 22 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 22 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 34 ہزار296 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 765 افراد میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند عہدے سے مستعفی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ کے مطابق یار محمد رند بلوچستان میں وزارت آبی وسائل، پاور اور پیٹرولیم سے متعلق امور کے لیے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

انڈسٹریل پیکج سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا،فیضان الہیٰ

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ایوان تجا رت و صنعت کے صدر محمد فیضان الٰہی ،سینئر نائب صدر محمد عارف ، نائب صدر دانش شفیق قریشی و اراکین مجلس عاملہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ قوم سے خطاب کو تاجربرادری میں سراہا جا رہا ہے ، ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ثابت کروں گا PTI نے اپنے یوٹیوبر چینلز میں بھرتی کروائے، وہ ان کے پے رول پر ہیں

سینیئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ثابت کر سکتے ہیں کہ کون کون سے یوٹیوبرز حکومتی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے پیرول پر ہیں۔ 24 نیوز پر پروگرام ‘نسیم زیرا ایٹ 8’ پر گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ میں وزیر اعظم اور ان کے وزیر اطلاعات کو چیلنج مزید پڑھیں

حکومت کو بھی علم ایمپائر نیوٹرل ہو چکا اور نمبرز گیم پوری ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہماری جو تیاری ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہو۔ دونوں اتحادی ”ہاں” کی پوزیشن میں ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کیخلاف تحریک مزید پڑھیں