حماس کی نفیر عام ، نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے آج نفیر عام کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینیوں سے بڑی تعداد میں نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی اپیل کردی۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لیے فلسطینیوں مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی تائیوانی صدر سے ملاقات

تائپے : تائیوان کی صدر سائی انگ وین سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے گفتگو کررہی ہیں تائپ(انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں موجود امریکی وفد میں شامل سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر سائی انگ وین سے ملاقات کی۔صدارتی دفتر میں پومپیو سے ملاقات کرتے ہوئے سائی نے تائیوان کی حمایت پر ان مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن)پاک بحریہ نے جاسوسی کے لیے آنے والی بھارتی جدید ترین آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک بحریہ کے اینٹی سب میرین وارفیئریونٹ نے جدید کیلوری کلاس آبدوز کا سراغ لگایا ہے۔ ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

آرٹس ولیج کے احیاسے ملکی ثقافتی ورثے کو فروغ ملے گا، صدر علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج کے احیاسے ملکی ثقافتی ورثے کے فروغ میں مدد ملے گی، ولیج کی بحالی سے دستکاروں اور کاریگروں کو مقامی فنون اور ثقافتی مصنوعات کوفروغ دینے کا موقع ملے گا۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

پشاور: قصہ خوانی بازار میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 30 افراد شہید

پشاور: قصہ خوانی بازار میں واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 30 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 30 نماز شہید جبکہ 50 افراد کے زخمی ہونے مزید پڑھیں

پشاور دھماکا سوچی سمجھی سازش، غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکے کا کوئی تھریٹ الرٹ جاری نہیں ہوا تھا، دھماکہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکرٹری اور مزید پڑھیں

انڈس ویلی اسکولز کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے

کوٹری(جسارت نیوز )انڈس ویلی اسکولز سسٹم حیدرآباد گراس روٹ لیول پر کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ یہ بات مہمان خصوصی چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و سیکریٹری حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی پرویز احمد شیخ نے حیدرآباد کنگفو اکیڈمی کے زیر اہتمام کی زیراہتمام انڈس ویلی اسکولز سسٹم و حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس مزید پڑھیں

بدر جعفری کرکٹ،آغا خان جمخانہ سیمی فائنل میں داخل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں آغا خان جمخانہ نے ایل ای پی آر تیسر ٹاون کرکٹ کلب کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا آغا خان جمخانہ گرائونڈ پر ایل ای پی آر تیسرٹاون کرکٹ مزید پڑھیں

پاکستان بلائنڈ ٹیم نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقہ بلائنڈ ٹیم کے مابین کرکٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں گرین شرٹس نے پروٹیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم گھبرا گئے، مونس الہٰی کو ہنگامی میٹنگ کے لیے بلا لیا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف متوقع تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم نے مسلم لیگ ق کے مونس الہی کو ہنگامی بنیادوں پر میٹنگ کے لیے بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم مونس الہی سے مسلم لیگ ق کا تحریک عدم اعتماد پر دوٹوک جواب لیں گے ساتھ ہی ساتھ مسلم لیگ ق کے طارق مزید پڑھیں