واٹس ایپ نے وائس ریکارڈنگ کی آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زائد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔ اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے مزید پڑھیں

 پشاور دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، علی زیدی

ٹنڈو محمد خان: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ جمعہ کو ٹنڈو محمد خان میں سندھ حقوق مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15سال سے پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کو تباہ مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ، بابر اعظم کا آسٹریلیا کے خلاف آف اسپن بولنگ کرنے کا عندیہ

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی و ون ڈے بیٹنگ رینکنگ کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے پنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف آف اسپن بولنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جمعہ کوبابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد پِچ اور پلیئنگ الیون کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

استنبول سے، یوکرین کے لئے انسانی امداد کے ٹرالر روانہ ہو رہے ہیں

یوکرین کا انقرہ سفارت خانہ اور استنبول قونصل خانہ یوکرین میں ہنگامی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 6 ٹرالروں پر مشتمل امدادی سامان روانہ کرے گا۔ ترکی بھر سے آنے والا انسانی امداد کا سامان استنبول، چاتالجا کی ایک لاجسٹک فرم میں جمع کیا گیا ہے۔ امدادی سامان پیکٹوں میں بند کر کے 6 مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، مسلم لیگ ن نے 38 پی ٹی آئی اراکین کی حمایت کا دعویٰ کردیا

مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر 38 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ فہرست نواز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے 10 پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بھارتی ٹی وی میزبان اپنی ٹیم کی معمولی غلطی کے باعث غیرملکی مہمانوں کے سامنے شرمندہ

بھارتی ٹیلی ویژن میزبان اپنی ٹیم کی معمولی غلطی کے باعث غیرملکی مہمانوں کے سامنے شرمندہ ہوگیا۔ بھارتی چینل ٹائمز ناؤ کے ایڈیٹر انچیف راہول شیوشنکر اپنی ٹیم کی غلطی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ کلپ اتنا وائرل ہوا کہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ نہ کرنے کا فیصلہ، تمام توجہ تحریک عدم اعتماد پر مرکوز کی جائیگی

نہ مارچ ہو گا، نہ ہی دھرنا، پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ نہ کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم نے اپنی تمام مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد پر مقام ابراہیم کی صفائی

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تیاری کے لیے حرمین شریفین کی انتظامیہ نے خصوصی تیاریاں شروع کردیں۔ امور حرم کے نگران ڈاکٹرسعد محیمید نے بتایا کہ رمضان المبار کی آمد کے موقع پر مقام ابراہیم کی صفائی اور اس کی ضروری دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں