صحت کے عالمی ادارے کی جانب سے یوکیرین کو طبی امدادی سامان کی امداد

یوکیرینی  شہریوں  کے لیے  صحت کے عالمی ادارے کی جانب سے مہیا کیے گئے  طبی سا زو سامان پر مشتمل  کارگو طیارے نے پولینڈ کے وارسا ہوائی اڈے پر  لینڈنگ کی ہے۔  ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ دبئی میں تنظیم کے گودام سے طیارے پر کل 36 مزید پڑھیں

روس فی الفور حملے روک دے وگرنہ اس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی، نیٹو

سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا  ہےکہ یوکرین میں روسی حملے میں اس سے بھی بدتر گے اور ہم  اسے اس کی قیمت ادا کرائیں گے۔ اسٹولٹن برگ نے یہ بات بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں کہی۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے یوکرین میں فی الفور  جنگ فوری مزید پڑھیں

شہریوں اورنمازیوں پرحملے کاکوئی جواز نہیں، افغان طالبان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں۔انہوں نے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

بلاول کی یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد پہنچیں اور عدم اعتماد کی تیاری کریں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پشاوردھماکے پر دل خون کے آنسو رو رہاہے، وسیم حسین

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی مرکزی رکن ڈسٹرکٹ انچارج سید وسیم حسین مرکزی ،شہزاد قریشی و اراکین نے جامع مسجد پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ میں سینکٹروں افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے عوام کو تیروں سے چھلنی کر دیا،صائمہ ندیم

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی وو فاقی پارلیمانی سیکرٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے سندھ حقوق مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یہاں سندھ کی عوام میں موجود ہوں اور پی ٹی آئی قیادت سندھ حقوق مارچ میں نکلے ہوئے ہیں۔ ہمیں سندھ کے حقوق دلانے مزید پڑھیں

یوکرین کا روس کے 9 ہزار 166 فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی افواج کے 9 ہزار 166 فوجی ہلاک  ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری  کردہ بیان میں گزشتہ 9 دنوں میں روسی افواج کے نقصانات کی معلومات کو   شیئر  کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی مزید پڑھیں

ریاست ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کر سکتی، ڈی جی وزارت انسانی حقوق

ڈی جی وزارت انسانی حقوق نے وفاقی شرعی عدالت میں پیش ہو کر کہا ہے کہ وزارت انسانی حقوق اور ریاست ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ خواجہ سراؤں کے حقوق اور جنس تبدیلی کی اجازت دینے سے متعلق کیس کی شریعت کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ڈی جی وزارت انسانی مزید پڑھیں

روسی فورسز کا یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑا پاور پلانٹ پر حملہ

روسی فورسز کے یوکرین میں توانائی پیدا کرنے والے اہم شہر میں حملے جاری ہیں جہاں یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ نشانہ بنا اور آگ لگنے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے تابکاری کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ کے ترجمان اینڈری تز نے یوکرینی ٹیلی مزید پڑھیں