تحریک عدم اعتماد: مولانا نے 48 گھنٹے کا وقت دیا تھا لیکن زرداری اور نواز شریف کو کوئی جلدی نہیں، عاصمہ شیرازی

سینئر صحافی عاصمہ شیرازی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے بہت پرامید ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے 48 گھنٹے کا وقت دیا تھا لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے قائدین کو ایسی کوئی جلدی نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پشاور دھماکے کی مذمت، لواحقین اور حکومت پاکستان سے اظہارِ تعزیت

ریاض: سعودی عرب نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین، حکومت پاکستان اورعوام سے اظہار تعزیت کیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی اور لواحقین، حکومت پاکستان اورعوام سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا

حکومت کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے ڈرون کیمرہ پکڑلیا۔عوامی مارچ میں پولیس اور پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرا گیا تھا۔

پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں چینی سرمایہ کاری کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ، ویلتھ پاک

پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں چینی سرمایہ کاری کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں،پاکستان میں 174گیگا واٹ بجلی ہوا سے پیدا کرنے کی صلاحیت ہے،پاکستان کی ونڈ انرجی کی صلاحیت سامنے آنا شروع ہو گئی ہے،حکومت کا ہدف ہے کہ سال 2030تک 6فیصد بجلی قابل تجدید ذرائع سے پیدا کی جائے،حکومت کی مزید پڑھیں

روس میں نیوز انٹر نیٹ سائٹوں تک رسائی بین ہو گئی

امریکی ریڈیو چینل سووبوڈا، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور لتھوانیا کی میڈوزا انٹرنیٹ سائٹ نے روس کو بین کر دیا ہے۔ روس وفاقی محکمہ برائے انفارمیشن ٹیکنالوجیز اور میس کمیونیکیشن کنٹرول ‘روسکوم ناڈزور’ کی انٹر نیٹ سائٹ پر روس کو بین کرنے والی انٹر نیٹ سائٹوں کی فہرست کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکیرین میں زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ کا کنٹرول  روسی فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لیا

گیا ہے کہ یوکیرین میں زاپوریزہیا نکلیئر پاور پلانٹ کا کنٹرول  روسی فوج کے ہاتھ میں  چلا گیا ہے۔ یوکرین کے نیوکلیئر ریگولیٹری سپروائزری بورڈ نے اعلان کیا کہ یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ Zaporizhia نیوکلیئر پاور پلانٹ سائٹ روسی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں