یوکرین میں جنگ کا عالمی معیشت پر گہرا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا کہ وہ یوکرین کی ہنگامی مالی اعانت کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی درخواست کو آئندہ ہفتے کے اوائل میں منظوری کے لیے اپنے بورڈ میں لائے گا اور ہمسایہ ملک مالڈووا میں حکام کے ساتھ فنڈنگ کے اختیارات کے بارے میں بات مزید پڑھیں

‏فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ ساجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول بھٹو کے 5 مزید پڑھیں

“فٹیف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ مخالف لابی کے دبا میں کیا”

کراچی:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ مخالف لابی کے دباؤ میں کیا۔ میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے  شوکت ترین نے کہا کہ انسداد منی لانڈرنگ کے لیے پاکستان کی کارکردگی بہت بہتر ہے، ایف اے ٹی ایف نے بھی مزید پڑھیں

اللہ عمران خان کےشر سے محفوظ رکھے، مریم صفدر

لاہور:مسلم لیگ ن کی صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہاقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے۔ اسکو نہ اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف ہوتا ہے نہ اپنی عہدے کی عزت کا کوئی پاس ہوتا ہے۔ عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

مالی۔ دہشت گردوں کے حملے میں 27 فوجی ہلاک

مالی میں  ایک فوجی چھاؤنی پر دہشت گرد حملے میں 27 فوجی ہلاک جبکہ 33 فوجی زخمی ہو گئے۔ مالی کی فوج کی طرف سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے اندرونی علاقے میں مونڈورو کے علاقے میں ایک گیریژن کو بموں سے لدی ایک گاڑی سے نشانہ بنایا گیا۔ بتایا مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ

 ترک وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب سرگی لاوروف سے ٹیلیفون پر  رابطہ کیا ۔  ترک امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے اس رابطے میں بعض اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جن کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات

ماسکو: اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی ہے، اس دوران انہوں نے یوکرین بحران پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی، ملاقات میں مزید پڑھیں