بیجنگ :چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے یوکرین کے وزیر خارجہ ڈمیٹرو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بد ھ کے روز گفتگو میں وانگ ای نے کہا کہ یوکرین کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہوئی ہے، چین یوکرین اور روس کے درمیان تنازعہ کے شروع ہونے پر مزید پڑھیں
زمرہ:
روز قبل پیوٹن نے آزاد دنیا کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نیٹو رکن ممالک کی انچ انچ زمین کا دفاع کرے گا، 6روز قبل پیوٹن نے آزاد دنیا کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی۔ امریکہ ایوکرین کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ پیوٹن اس وقت دنیا میں تنہا ہے، پیوٹن کو اس سے قبل دنیا میں اتنی تنہائی کا مزید پڑھیں
جاپان نے یوکرین میں اپنا سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر دیا
ٹوکیو:جاپان نے یوکرین میں اپنا سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے ۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بگڑتی صورت حال کے مد نظر اس نے بدھ کے روز وہاں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
گھی اور کوکنگ آئل غریب کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں پھراضافہ
لاہور: درجہ دوئم کا گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ درجہ دوئم کے گھی کی قیمت میں 24 روپے فی کلو جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں
صحافتی تنظیموں نے پیکا آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد:صحافتی تنظیموں نے پیکا آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صحافتی تنظیموں نے سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعہ دائر درخواست میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کوچیلنج کیاصحافتی تنظیموں نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ صحافتی تنظیموں میں پی بی مزید پڑھیں
لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے 28فروری2022 تک6214کیسز نمٹادیئے
اسلام آباد:چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے شاندار کارکردگی کی بدولت 28فروری 2022 تک6214کیسز نمٹا دیئے۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے فروری2022 کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق جنوری 2022تک لاپتہ افراد کے لئے قائم کمیشن کو 8415کیسز موصول ہوئے جبکہ فروری 2022کے مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا
کرائسٹ چرچ :آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میگا ایونٹ4 مارچ سے 3 اپریل تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ چار مارچ سے 3 اپریل تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گاآئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 مارچ کو بھارت کے خلاف مزید پڑھیں
ماکرون۔ علی ییف ملاقات، یوکرین کی صورتحال پر بات چیت
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون اور آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے یوکرین کے حالات پر بات چیت کی۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ماکرون نے صدر علی ییف کو ٹیلی فون کیا۔ بیان کے مطابق مذاکرات میں دونوں سربراہان نے یوکرین میں بحرانی حالات اور اس ملک کو انسانی مزید پڑھیں
ائیر بس نے روس کے ہاتھ سپئیر پارٹس کی فروخت بند کر دی
طیاروں کی پیداواری کمپنی ائیر بس نے کہا ہے کہ، ماسکو انتظامیہ کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے عائد پابندیوں کے دائرہ کار میں، روس کے ہاتھ سپئیر پارٹس کی فروخت اور روس فضائی کمپنی کے ساتھ تعاون بند کر دیا گیا ہے۔ ائیر بس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرم اس پہلو کا مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول27
قومی خلائی پروگرام کے دائرہ کار میں، ایک ترک پہلی بار 2023 میں خلا میں جائے گا۔ ایپلیکیشنز شروع ہونے سے پہلے ہی فون کالز اور ای میلز آنے لگیں۔ تو وہ خوش نصیب کون ہوگا جو تاریخ میں اتر جائے گا؟ صدر رجب طیب ایردوان کے اعلان کے بعد کہ ایک ترک شہری مزید پڑھیں