اسلام کی پیروی کے بغیر امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال نہیں ہوسکتی

کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) اسلام کی پیروی کے بغیر امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال نہیں ہوسکتی‘ مسلمان دین کی تبلیغ کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں‘ افغان طالبان نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مسبب الاسباب پر توکل کرکے اعلیٰ مثال قائم کر دی‘ مسلمان اپنے ایمان میں مزید پڑھیں

آل کراچی محمد خان فٹبال،خیبراسٹار نے آزاد شاہین کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل فٹبال کلب ناظم آباد کے زیر اہتمام آل کراچی استار محمد خان اینڈ ماما طورہ باز خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں 6ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں داخل ہوگئیں۔ خیبر اسٹار نے آزاد شاہین کو 2-1 سے فاتح ٹیم کے اسد 2گول اسکور کیے۔ حریف ٹیم کی جانب سے اظہر الدین نے مزید پڑھیں

پاکستان کوہرانے کیلیے بہترین کرکٹ کھیلنا ہوگی، اسٹیواسمتھ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے کرکٹر اسٹیواسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان کوہرانے کے لیے بہترین کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔آسٹریلین کرکٹر اسٹیواسمتھ نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس کھلاڑی موجود ہیں۔ شاہین شاہ اور حارث رئوف تیز رفتار فاسٹ بولرز ہیں۔اسٹیواسمتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلنے کی مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

کرائسٹ چرچ : جنوبی افریقن کھلاری نیوزی لینڈ کیخلاف آخری وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 198رنز سے ہرا کر سیریز 1-1سے برابر کر دی، جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کیلیے 426رنز کا ٹارگٹ دیا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے یمن میں پہلی بار "دہشت گرد " کے طور پر تسلیم کر لیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں پہلی بار "دہشت گرد ” کے طور پر تسلیم کردہ حوثیوں  پر بین الاقوامی اسلحہ سازی کی پابندیوں میں توسیع  کر دی ہے۔ برطانیہ کی جانب سے  کونسل کو پیش کردہ  مسودہ 15 ارکان میں سے 11  کے ووٹوں کے ساتھ قبول کر لیا گیا۔ جبکہ آئرلینڈ، میکسیکو، برازیل مزید پڑھیں

ہم نے حکومت کو حمایت کا کوئی بیان نہیں دیا، پتہ نہیں خبریں کون چلا رہا ہے، ق لیگ

مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی ملاقات میں عدم اعتماد ڈسکس ہی نہیں ہوئی۔ میڈیا میں چلنے والی سراسر غلط ہیں۔ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کیساتھ ہماری قیادت کی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کے بغیر وجہ ملک چھوڑنے پر پابندی ، جرائم پیشہ کے خلاف آپریشن جاری

کابل:افغان حکومت نے بیرون ملک مشکلات سے بچانے کے لیے افغان شہریوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران افغان شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس مزید پڑھیں

ٹنڈومحمد خان ،تجاوزات کی بھرمار،پیدل چلنا دشوا ر ہوگیا

  ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) تجاوزات کی بھر مار ، شاہی بازار میں دکانداروں نے کئی کئی فٹ پر قبضہ کر لیا ، شاہی بازار ودیگر کاروباری علاقے اور سڑکیں تنگ گلیوں کا منظر پیش کرنے لگیں ، انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلیں ، ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا ، سیاسی وسماجی حلقوں کی مزید پڑھیں

شہری دفاع جامشورو کے تحت ریلی ،اختتام پر کیک کاٹا گیا

کوٹری(پ ر)یوم شہری دفاع کے موقع پر محکمہ شہری دفاع جامشورو کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ڈپٹی کنٹرولر سہیل احمد پاٹولی، ڈپٹی کنٹرولر محمد سومار بٹی، ڈپٹی کنٹرولر ٹنڈوالٰہیار فہیم میمن ڈویژنل وارڈن حاجی محمد اکرم و دیگر افسران سمیت رضاکاروں کے علاوہ شہریوں نے شرکت کی۔تقریب میں کیک مزید پڑھیں