مونترو کی خلاف ورزی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہو گی: آقار

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "مونترو باسفورس سمجھوتے کو دھندلانا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہو گا۔ جیسے ہم آج تک اس سمجھوتے کی پابندی کرتے آئے ہیں ویسے ہی آئندہ بھی کرنا جاری رکھیں گے”۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے آقار نے مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پریوینشن آف مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا شفقت محمود، غلام سرورخان، حماد اظہر، خسرو بختیار اور مشیرتجارت عبدالرزاق بھی لاہور پہنچے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کرکے صوبے کی انتظامی اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ مزید پڑھیں

فرانس کی یہودی نوازی ، فلسطینیوں کی حامی تنظیم پر پابندی

منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے یہود نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی کے خلاف سرگرمی فلسطینیوں کی حامی تنظیم پر پابندی لگادی۔ خلیجی ریاست بحرین کی تنظیموں نے فلسطین ستنتصر رابطہ گروپ پر فرانس میں پابندی عائد کیے جانے کی مذمت کی۔ بیان میں اسے فرانسیسی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف تعصب پر مبنی پالیسی مزید پڑھیں

طالبان نے افغان شہریوں کے انخلا پر عارضی پابندی عاید کردی

کابل(اے پی پی)افغان حکومت نے بیرون ملک مشکلات سے بچانے کے لیے افغان شہریوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عاید کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران افغان شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا اور کہا مزید پڑھیں

نیپال : امریکی امداد کیخلاف احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

کٹھ منڈو: نیپال میں پارلیمانی عمارت کے باہر جلاؤ گھیراؤ کا منظر‘ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہورہی ہیں کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں ارکان پارلیمان نے سڑکوں کی تعمیر اور بجلی کے منصوبوں سے متعلق 50کروڑ ڈالر وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر اگنی سپکوٹا کا کہنا ہے کہ مختصر بحث کے مزید پڑھیں

ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے ،چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، پابندیاں مسائل حل نہیں کرتیں، صرف مزید پڑھیں