اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول 10، ڈیزل 10اور بجلی 5روپے سستی کرنے کا اعلان کردیا۔پیرکوقوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یقین دہائی کرائی کہ آئندہ بجٹ تک پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں مزید کوئی اضافہ نہیں کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
سلیکٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا وقت آگیا،بلاول زرداری
حیدرآباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری اور آصفہ زرداری لانگ مارچ شرکا کو ہاتھ ہلاکر نعروں کا جواب دے رہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کےلیے عمران خان کو گھر بھیجنا ، صاف اور شفاف الیکشن کرانے ہوں گے۔ ابھی سے ہی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے قبل حکمران اقتدار چھوڑنے پر مجبور ہوجائینگے،فضل الرحمٰن
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے محمود خان اچکزئی ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد‘ڈیر ہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 13 فروری 2022ء کا سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کاالیکشن جمعیت علمائے اسلام جیت مزید پڑھیں
افغان اسپنرراشد خان کاپی ایس ایل چمپئن بننے پر قلندرزکومبارکباد
ڈھاکا(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل افغان اسپنر راشد خان نے پی ایس ایل چمپئن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔راشد خان قومی ذمہ داری کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر بنگلا دیش کے خلاف سیریز کھیلنے چلے گئے تھے اور انہوں نے جاتے ہوئے لاہور قلندرز کے لیے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان ،رضوان کپتان مقرر
لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل 7کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پلیئر آف پی ایس ایل 7کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان سلطانز کے ان چار کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جنہیں ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان کے 100فیوچر اسٹارز کو ایک سال کا کنٹریکٹ مل گیاچ
لاہور(نمائندہ خصوصی) پی سی بی نے پاکستان کے 100فیوچر اسٹارز کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ۔جونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت 13سے 19 سال کے نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ کے یہ 100روشن ستارے مستقبل میں دنیا کے افق پر چمکنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، ان مزید پڑھیں
شاہنواز داہانی کی شان دار بالنگ، ملتان سلطانز نے مسلسل دوسری بار فائنل میں جگہ بنا لی
کراچی — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے کوالی فائر میچ میں لاہور قلندرز کو ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ملتان سلطانز نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی کپتانی میں میزبان ٹیم کو 28 رنز سے شکست دے کر دو سال میں دوسرا مزید پڑھیں
لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم بن گئی، فائنل میں ملتان کو شکست
ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سےشکست دے کر پہلی بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
ترکی کی شرح نمو گزشتہ دس سال کی بلند ترین شرح پر: وزیر تجارت مہمت مُش
وزیر تجارت مہمت مُش نے کہا کہ ترکی نے گزشتہ 10 سالوں میں سب سےزیادہ ترقی کی ہے۔ وزیر مُش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں شرح نمو کے اعداد و شمار کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہماری برآمدات ترقی کا محرک بنی رہیں۔ ترکی کی معیشت میں 2021 میں 11 فیصد مزید پڑھیں
مغربی پابندیوں کا مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا:کریملن
کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مغرب کی طرف سے ہم پر لگنے والی پابندیوں کے خلاف مناسب جواب دیا جائے گا۔ پیسکوف نے اپنے بیان میں کہا کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کا جواب مناسب وقت اور ملکی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے دیا جائے گا جبکہ صدر پوتن نے مزید پڑھیں