جمہوریہ کونگو میں کشتی پر آتشزدگی، 20 افراد ہلاک

ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں غیر قانونی مسافروں کو لے جانے والی مچھیروں کی کشتی میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنشاسا کے قریب مالوکو بندرگاہ کے ساحل کے قریب غیر قانونی مسافروں اور ایندھن سے بھری ایک کشتی میں نامعلوم وجہ سے آگ مزید پڑھیں

ECOWS کی طرف سے روس کے حملے کی مذمت

مغربی افریقی ممالک کی اقتصادی برادری ECOWS نے روس کے یوکرین پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ECOWS نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم، خاص طور پر شہری اموات کا سبب بننے والے حملوں پر نہایت پُر تشویش نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیان میں مزید پڑھیں

علی نواز اعوان کا عاصمہ شیرازی پر الزام، عاصمہ کا عدالت لئ جانے کا عندیہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے سینیئر صحافی عاصمہ شیرازی پر پیسے لے کر حکومت کے خلاف کالم لکھنے کا الزام لگایا لیکن پھر چند ہی منٹ بعد اس الزام سے واضح مکر گئے۔ وزیر اعظم عمران خان کے پیر کو قوم سے خطاب پر بات کرتے مزید پڑھیں

یوکرین پر حملہ : بائیڈن کا روس پر مزید پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان یہ کہتے ہوئے کیا کہ "صدر ولادیمیر پوٹن نے جنگ کے راستے کا انتخاب کیا ہے اور ان کے ملک کو پوٹن کے فیصلے کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے ۔ ”یہ پابندیاں روس کی جانب سے یوکرین پر مزید پڑھیں

امریکہ کی افغانستان کے ساتھ تجارتی لین دین کی اجازت

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ خزانہ نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف پابندیوں سے استثنیٰ کے حالیہ اعلان میں توسیع کرتے ہوئے جمعہ کو ایک نیا جنرل لائسنس جاری کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے تمام سرکاری اداروں کے ساتھ تجارتی لین دین کی اجازت دی گئی ہے۔ محکمۂ خزانہ کے ایک مزید پڑھیں

روس کے خلاف قراردادوں پر ووٹنگ میں بھارت نے حصہ نہیں لیا

نئی دہلی —  بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کرنے کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد پر جمعے کو ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس نے تین روز بعد سلامتی کونسل میں اس پروسیجرل ووٹنگ میں بھی حصہ نہیں لیا جس کا مقصد مزید پڑھیں

بھارتی انڈس واٹر کمشنر کی پاکستان آمد، تین روزہ مذاکرات منگل سے اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد —  پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی ذخائر کے مسائل پر ڈھائی سال کے تعطل کے بعد بات چیت شروع کرنے کے لیے پیر کے روز بھارت کے انڈس واٹر کمشنر اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ 2019 میں بھارت کی جانب سے کشمیر کی خود مختار حیثیت کے خاتمے کے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ سے عالمی معیشت پر خطرات منڈلانے لگے

واشنگٹن ڈی سی —  ایک ایسے وقت میں جب کہ کرونا کی وبا پہلے ہی دنیا بھر میں معیشتوں کو منفی طور پر متاثر کر رہی ہیں اور وہ سست روی کا شکار ہیں جس سے دنیا بھر میں مہنگائی اور بے روزگاری عام آدمی کی زندگی کو دشوار بنا رہی ہے۔ اور اب اس مزید پڑھیں