چین کے نیو جنر یشن راکٹ نے 22 سیٹلائٹس خلا میں بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ (آن لائن) چین نے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کے ذریعے 22 سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج کر ایک راکٹ کے ذریعے سب سے زیادہ سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔چینی میڈ یا کے مطابق اتوار کو جنوبی صوبہ ہائی نان کے وین چھانگ لانچنگ سینٹر سے سیٹلائٹ کو طے شدہ مزید پڑھیں

پاکستان کے اعلیٰ سطحی فوجی وفد کا ایران کے ملٹری کالج کا معائنہ

تہران (صباح نیوز) پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد نے ایران کے دافوس ملٹری کالج کا معائنہ کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کا فوجی کمانڈ اور ملٹری اسٹاف کالج تقریباً 28 برس قبل قائم ہوا ہے، جہاں مختلف فوجی شعبوں میں سرگرمیاں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو تربیت بھی دی جاتی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں 5منزلہ غیر قانونی عمارت گرانے کا حکم

کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ غیر قانونی تعمیرات کیخلاف مزید پڑھیں

کوئٹہ: مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: لاہور سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ بلوچستان کے ضلع پشین میں حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع پشین کے علاقہ خانوزئی میں پیش آیا، جہاں لاہور سے کوئٹہ جانیوالی سپر میختر کی کوچ سامنے سے آنیوالے مزید پڑھیں

آپریشنل تیاریاں دشمن سے نمٹنے کی ضامن ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی/اسلام آباد(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ صرف ہتھیا اور تعداد ہی نہیں بلکہ قوم کا عزم اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریاں بھی دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کی ضامن ہیں۔ اتوار کے روز ڈی جی آئی مزید پڑھیں

تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری پر یقین رکھتے ہیں،وزیراعظم کا بھارت کو پیغام

ماسکو/کیف/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک+ خبرایجنسیاں) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول رکھنے والی یونٹ (نیوکلیئر فورس) کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے جارحانہ بیانات اور معاشی پابندیوں کے ردعمل میں روسی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ روسی مزید پڑھیں

ملتان سلطان اعزاز کے دفاع میں ناکام ،لاہور قلندر پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

لاہور: لاہور قلندر کے کھلاڑی پی ایس ایل 7 جیتنے کے بعد چمپئن ٹرافی کے ساتھ لاہور (وزیرعلی قادی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں ملتان سلطان اعزاز کا دفاع نہ کرسکی ‘ لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو باآسانی 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس مزید پڑھیں

کراچی بزنس گلڈ کے تحت چمپئنز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کراچی بزنس گلڈ کے زیر اہتمام دوسرا چمپیئنز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہوگیا اسلامیہ کلب سولجر بازار میں رنگا رنگ مقابلوں کا افتتاح آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ نے کیا۔ احمد شاہ کا کہنا تھا کہ منتظمین کی کوشش کے سبب چمپیئنز لیگ ٹیبل ٹینس کے مقابلے کھلاڑی ہمیشہ مزید پڑھیں

آسٹریلین ٹیم 24سال بعد پاکستان پہنچ گئی ، یہاں بالکل محفوظ ہوں ، پیٹ کمنز

اسلام آباد(جسارت نیوز)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔پاکستان میں دوبارہ بین الاقوامی کرکٹ بحالی کے لیے بگ تھری ممالک میں سے آسٹریلین کرکٹ ٹیم دورہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی نیوکراچی میں کارروائی، سنی تحریک کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

 کراچی: سی ٹی ڈی ٹارگٹ کلنگ سیل نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب نیوکراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق کارروائی کے دوران سنی تحریک کا نہایت مطلوب دہشت گرد جو کہ پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا مزید پڑھیں