آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم گزشتہ چوبیس سالوں میں اپنے پہلے دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہے۔ اس دورے کے دوران یہ ٹیم تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ آسٹریلوی ٹیم آخری مرتبہ 1998 میں پاکستان آئی تھی۔ سن 2009 میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے ہیں:امریکہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے لیکن روس تیسری عالمی جنگ کی طرف جا رہا ہے۔ خبر کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 2 راستے مزید پڑھیں
روس کے یوکرین پر حملوں میں تیزی آ گئی
روس نے یوکرین پر حملے تیز کر دیئے ہیں، دارالحکومت کیف میں بھی گھمسان کی لڑائی جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس بلانے کےلیے سلامتی کونسل میں امریکی قراردار پر ووٹنگ آج ہوگی۔ یوکرین کےخلاف روس پوری قوت میدان میں لے آیا، یوکرینی اہداف پر حملوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کیف زور دار مزید پڑھیں
روسی فوج خارکیف میں داخل،جنگ جاری
روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے اور سڑکوں پر لڑائی جارہی ہے۔ خبر کے مطابق، روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئی جب کہ جنوبی شہر خیرسن اور جنوب مشرقی شہر برڈیانسک کا محاصرہ کرلیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مزید پڑھیں
کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق
کراچی: ملیر بکرا پیڑی میں گھر کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں دو سگی بہنیں شامل ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق اتوار کی دوپہر ملیر کے علاقے بکرا پیڑی شیر محمد گوٹھ میں گھر کی دیوار گرگئی، دیوار گرنے کے نتیجے میں قریب ہی کھیل کود میں مصروف تین بچے ملبے مزید پڑھیں
سندھ حقوق مارچ میں رکاوٹ ڈالی تو حالات کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی، شاہ محمود قریشی
کندھ کوٹ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حقوق مارچ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے اگر کچھ ہوا تو حالات کی ذمہ دار خود انتظامیہ ہوگی۔ کندھ کوٹ پہنچنے پر سندھ حقوق مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کے ایک وزیر نے عمران مزید پڑھیں
آبی معاملات پر پاک بھارت مذاکرات یکم مارچ سے اسلام آباد میں ہوں گے
اسلام آباد: پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستہ لاہور پہنچے گا اور آبی تنازعات پر مذاکرات کا آغاز یکم مارچ کو اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا کریں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی مہر علی شاہ مزید پڑھیں
پاک فوج ملک و قوم کی سلامتی کیلئے اپنے عہد میں پرعزم اور غیر متزلزل ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین روس کے ساتھ مذاکرات کرنے پرراضی
یوکرائین نے روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیج دیا ہے، جو بیلاروس کے شہر گومل پہنچ چکا ہے، یوکرینی وفد بیلا روس سرحد پر روسی حکام سے ملے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ترجمان یوکرینی صدر نے یوکرین کی روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں
“جب تک زرداری مافیا سے نجات نہیں ملتی سندھ کو حق نہیں مل سکتا”
کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ جب تک زرداری مافیا سے نجات نہیں ملتی سندھ کو اس کا حق نہیں مل سکتا۔ اسد عمر نے لکھا ہے کہ سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، زراعت کے لیے زرخیز زمین بھی ہے، سندھ کے پاس دریا، ساحل سمندر، بندرگاہ، مزید پڑھیں