کراچی پریمئر فٹبال کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان مہمان خصوصی بریگیڈیئر شبیر خان سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف سی کے کے تحت کراچی پریمیئر فٹبال کپ سیزن ٹو محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز اور RJ گرین کے تعاون سے ابراہیم حیدری بلوچ مجاہد فٹبال گرائونڈ میں فائنل میں 25 ہزار مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈونیشیا، زلزلے سے اموات اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں پیش آنے والے 6.2 کی شدت کے زلزلے میں اموات کی تعداد 8 جبکہ زخمیوں کی تعداد 86 تک ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان عبدالمہری نے اعلان کیا کہ سماٹرا جزیرے کے شمال میں کل آنے والے زلزلے کی وجہ سے منہدم ہونے والی عمارت کے مزید پڑھیں
یو ای ایف اے یورپا لیگ میں گلاتاسرائے اور بارسیلونا مد مقابل آئینگے
ای ایف اے یورپا لیگ کے آخری 16 ٹیموں کے میچوں کے حوالے سے کل سوئس شہر نیون میں قرعہ اندازی سر انجام پائی۔ یاد رہے کہ لیگ کے ای گروپ میں مقابلہ کرنے والے ترک کلب گلاتا سرائے نے گروپ میں لیڈر کا مقام حاصل کرتے ہوئے آخری 16 ٹیموں میں اپنا نام درج کر مزید پڑھیں
یوکرائن میں 2 آذربائیجانی شہری روسی حملے میں ہلاک
روسی فوج کی دارالحکومت کیف میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک سول عمارت پر میزائل آن لگا۔ یہ اعلان کیا گیا کہ یوکرین کے شہر کھیرسن میں روسی حملے کے نتیجے میں ایک آذربائیجانی ماں اور 2 بالغ بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ باکو میں یوکرین کے سفیر ولادیسلاو کانیوسکی نے مزید پڑھیں
باہمت طالبہ نے دست درازی کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو پکڑ لیا، ویڈیو وائرل
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ کالج سے واپسی پر طالبہ سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم نے دست درازی کی اور پرس چھیننے کی کوشش کی۔یہ واقعہ جلالپور جٹاں کے علاقہ میں پیش آیا ہے۔ جلالپور جٹاں میں طالبہ سے پرس چھیننے کی واردات۔۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی منظرِ عام پر مزید پڑھیں
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان پیپلز پارٹی تاریخ کا سب سے طویل مارچ کرے گی، بلاول بھٹو
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین حملے کا ذمہ دار امریکا ہے، مغرب یوکرین سے عبرت حاصل کرے، ایران
تہران: ایران نے یوکرین پر روسی حملے کا ذمے دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پر بھروسہ کرکے سیکیورٹی حاصل نہیں ہوسکتی۔ ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری کا کہنا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم ریئسی نے روسی صدر ولادی میر پیوتن سے مزید پڑھیں
پابندیوں کی خلاف ورزی، فرانسیسی بحریہ نے روس کا مال بردار جہاز پکڑ لیا
پیرس (صباح نیوز) فرانسیسی بحریہ نے انگلش چینل میں ایسے بحری جہاز کو پکڑ لیا ہے جو روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا، اس بحری جہاز کو یورپی یونین کی عاید کردہ نئی پابندیوں کی روشنی میں روکا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عہدیدار نے بتایا کہ 127 میٹر طویل اس مزید پڑھیں
پاکستان جانتا ہے ہم یوکرین کے معاملے پر کہاں کھڑے ہیں، امریکا
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کوعلم ہے کہ ہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روس کے یوکرین پرحملے سے پہلے اوراب حملے کے دوران بھی پاکستان کواپنی پوزیشن کے بارے میں بتا دیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان جانتا ہے مزید پڑھیں