حیدرآبا د (اسٹاف رپورٹر) بجلی اور گیس کی طویل بندش، مہنگائی بے روز گاری، حیسکو کی غنڈہ گردی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج دھرنا آج بروز اتوار حیدرآباد پریس کلب کے سامنے دیاجائے گا۔
زمرہ:
روس اور یوکرین مذاکرات سے تنازع حل کریں،طالبان
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان روس اور یوکرین تنازع پر غیر جانبدار رہتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور پْرتشدد کارروائیوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین تنازع پر ان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر غیر جانبدار ہے اور خطے مزید پڑھیں
وزیراعظم کو یوکرائن میں پھنسے پاکستانیوں کی فکرنہیں‘پلوشہ خان
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سنیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ یوکرین میں پاکستانی بے آسرا ہیں۔ ہزاروں پاکستانی اپنے پیاروں کے لیے پریشان ہیں مگر نالائق وزیراعظم کو اس بات کی کوئی فکر نہیں ہے جبکہ پاکستان کا وزیر خارجہ سفید چادر اوڑھ کر سو رہا ہے۔ انہوںنے کہا مزید پڑھیں
معاہدے پر عمل نہ ہونے پرپھر دھرنا دینگے، مصطفی کمال
حیدرآباد: چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جب تک اختیارات یوسی کی سطح پر نہیں لائے جائیں گے اس وقت تک تبدیلی نہیں آئے گی۔ ہم نے چند ہزار افراد کا دھرنا دے کر 80فیصد کامیابی حاصل مزید پڑھیں
احساس راشن پروگرام، 8171 سروس کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد (صباح نیوز) احساس راشن رعایت پروگرام میں کم آمدنی والے خادانوں کو رجسٹر کرنے کیلیے احساس 8171 ایس ایم ایس سروس کل دوبارہ کھل رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ’’لوگوں کی گہری دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم نے سروس کو دوبارہ کھولنے کا مزید پڑھیں
وزیراعظم جنگ کے ممکنہ اثرات پر قوم سے خطاب کریںگے
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے یوکرین روس جنگ کے ممکنہ اثرات سے متعلق قوم کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیلیے اپنے رفقا سے مشاورت کی ہے، باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان قوم مزید پڑھیں
بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور
کوئٹہ: بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی. ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بھارت میں حجاب پر پابندی اور مسکان خان کو ہراساں کرنے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جس کے مزید پڑھیں
اسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد آج پاکستان پہنچے گی
اسلام آباد: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستانی سرزمین ہر قدم رکھے گی، مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا جائے گا۔ ایک روز آئسولیشن میں گزارنے کے بعد کینگروز ٹریننگ کرسکیں گے۔ آسٹریلوی ٹورنگ پارٹی کے میڈیا مینجر پہلے سے ہی راولپنڈی میں موجود ہیں، مزید پڑھیں
پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
لاہور: انسداد دہشت گردی فوس پنجاب نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں گوجرانوالہ سے تین جبکہ چنیوٹ سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے فی لیٹر تک ریکارڈ اضافہ کیا تھا، جس کا اطلاق 16 فروری سے پٹرول کی مزید پڑھیں