واشنگٹن: امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے چلائی جانے والی سائبر مہم کے ذریعہ ایشیا، افریقہ، یورپ اور شمالی امریکا کے سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر کے اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے ایک مشترکہ مزید پڑھیں
زمرہ:
جاپان: منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کیلئے نئے ضوابط تیار
ٹوکیو: جاپانی حکومت کی سخت ہدایات کے بعد جاپانی کرپٹو ایکسچینج بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کو جرائم پیشہ تنظیموں کی ملکیت میں جانے سے روکنے کے لیے دیگر اقدامات کے علاوہ بیرون ملک ادائیگی کے ضوابط سخت کرنے والے ہیں۔ جاپان ورچوئل اینڈ کرپٹو ایسٹس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے منی لانڈرنگ اور دہشت مزید پڑھیں
کورونا وبا سے مزید 25 افراد جاں بحق، 1122 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 142 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1122 افراد میں مزید پڑھیں
عدم اعتمادمیں ایسی قوتیں ساتھ دیں گی کہ یہ پریشان ہوجائینگے‘ گیلانی
ملتان (صباح نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم عدم اعتماد کریں گے جس کی ابتدا لانگ مارچ سے کر رہے ہیں، عدم اعتماد میں ایسی قوتیں ساتھ دیں گی کہ یہ پریشان ہو جائیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل:اسلام آباد کو شکست، لاہور نے فائنل میں جگہ بنالی
لاہور(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔لاہور قلندرز کے 169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم آخری اوور میں آؤٹ ہوگئی اور یوں مزید پڑھیں
یوکرین سے انخلاء کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں : وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ یوکرین سے انخلاء کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ایک نجی چینل پر یوکرین میں ہونے والی پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے، چاووش اولو نے کہا کہ یوکرین میں ترک باشندوں کی صورت حال کا قریب سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ترک مزید پڑھیں
پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے
پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔ کیف میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت یوکرین میں پھنسے 1500 پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ بیان جس میں شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی مزید پڑھیں
یوکیرین میں روس کے حملے کے پہلے روز 137 جانوں کا نقصان
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ روسی حملے کے پہلےروز ملک میں 137 جانی نقصان برادشت کرنا پڑا ہے۔ فیس بک پر اپنے بیان میں زیلنسکی نے کہا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ہمیں 137 ہیرو، شہریوں اور فوجیوں کا نقصان پہنچا ہے۔ یوکرین کے وزیر صحت اولیہ لیاشکو نےاس مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیرزِلنسکی کی روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے مذاکرات کرنے کی اپیل
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ” آئیے اموات کو روکنے کے لیے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں” یوکرین کے رہنما زیلنسکی نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر اپنی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ” پورے یوکرین میں جھڑپیں جاری ہیں۔ میں روسی مزید پڑھیں
کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی آواز سن سکتا ہو، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کی آواز سن سکے۔ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ سےمتعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں