قندیل بلوچ قتل کیس، حکومت کا مرکزی ملزم کی بریت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حکومت نے قندیل بلوچ قتل کیس کی پیروی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اور وزارت قانون وانصاف کیساتھ مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون مزید پڑھیں

روس اور چین کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

ماسکو: روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین کے معاملے پر چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک پر رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ اعلیٰ سطح مذاکرات چاہتے ہیں، یوکرینی ہتھیار ڈال کر مذاکرات کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  روسی صدر کا کہنا تھا کہ نیٹو نے روس کے مزید پڑھیں

روس کو یوکرین پر بلا جواز حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

اسلام آباد:روس یوکرین جنگ، امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی سنگین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یوکرین پر بلا جواز حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے،پابندیوں سے چار روسی بینک متاثر ہوں گے جبکہ پابندیوں کے اثرات طویل مدتی ہوں گے جس سے روس کی درآمدات مزید پڑھیں

 بھارتی فوج کی ریاستی  دہشتگردی کی تازہ کارروائی، مزید دو کشمیری شہید

سرینگر: غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے امشی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: یوکرائن کے لئے 20 ملین ڈالر فوری امداد کا اعلان

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے یوکرائنی شہریوں کے لئے 20 ملین ڈالر فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ نیو یارک، اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں  انہوں نے کہا ہے کہ "یوکرائن کو مادی امداد فراہم کی جائے گی۔ روسی حملوں کی زد میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی کا سلسلہ جاری  ہے۔ میولود چاوش اولو  نےامریکہ  کے وزیر خارجہ  انتھونی بلنکن  اور  اور یوکرین کے وزیر خارجہ  دیمترو  کولیبا   سے ٹیلی فونک مذاکرات کیے ہیں۔ اپنے ہم منصبوں کے ساتھ مذاکرات میں ، چاووش اولو نے کل یوکرین کی سرزمین پر روس کی طرف مزید پڑھیں

تاحیات نا اہلی کیس: سپریم کورٹ بار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج کر دیے

تاحیات نااہلی قانون کے معاملے پر سپریم کورٹ بار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج کر دیے۔ سپریم کورٹ بارنے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی نکتے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا، درخواست پر لگائے گئے مزید پڑھیں