یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کا لین دین محدود کر دیا گیا

یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کے لین دین کو محدود کر دیا ہے۔  یوکرینی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں  بتایا کہ ملک میں مارشل لا کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت  مالی منڈیوں میں مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ بیان کے تحت، زر مبادلہ کے بجائے مزید پڑھیں

ترکی نے روس کے فوجی آپریشن کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

ترکی نے روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف شروع   کردہ  فوجی آپریشن  کو   ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ   "یہ حملہ، منسک معاہدوں کو ختم کرنے  کے علاوہ ، بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس  سے مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ آپ کی، زرداری نے پرویز الٰہی کو گارنٹی دیدی، ن لیگ کو بھی بتا دیا

وزارت اعلیٰ آپ کی، زرداری نے پرویز الٰہی کو گارنٹی دیدی، ن لیگ کو بھی بتا دیا urdu.nayadaur.tv گذشتہ روز آصف زرداری کیساتھ ہونے والی اہم ملاقات میں آصف زرداری نے پرویز الہیٰ کو گارنٹی دی کہ پنجاب کی وزارت ا…

نیٹو کی یوکرین پر روس کے حملے کے بعد اپنے اتحادی علاقوں کے دفاع کیلئے تیاریاں تیز

نیٹو نے اپنے فوجی کمانڈروں کو حکم دیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے بعد اپنے اتحادی علاقوں کے دفاع کے لیے تیاریاں تیز کریں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیٹو کے اس حکم کے بعد سینکڑوں جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے مزید پڑھیں

روسی حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، یوکرین میں مارشل لا نافذ

کیف: روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں، ۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

سندھ میں صحافی غیر محفوظ اور فنڈ نہ ہونے سے مسائل ہیں،غلام حسین

  ہنگورجہ(نمائندہ جسارت) سندھ میں صحافی غیر محفوظ اور حکومت چھوٹے شہروں کے پریس کلبز کو فنڈ فراہم نہیں کر رہی جس کی وجہ سے مالی مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صحافی اتحاد خیرپور کے صدر غلام حسین چانگ سندھ صحافی سنگت کے مرکزی وائس چیئرمین محمد بچل ہنگورو،جمال محمود کھڑو، مزید پڑھیں

اظہارِ رائے کی بندش ، انتخابات میں حکومتی مد اخلت قبول نہیں

جیکب آباد(نمائندہ جسارت) اگر پیارے پیغمبر ﷺ کے لخت جگر حضرت حسن ؓ اور حسینؓ کی زندگی کا صحیح مطالعہ کیا جائے تو فرقہ ورایت دفن ہوجائے گی، اظہار رائے پر بندش اورانتخابات میں مداخلت کا صدارتی آرڈیننس قبول نہیں، جے یو آئی کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کا سیرت مصطفی ﷺ کانفرنس سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کس منہ سے مہنگائی کیخلاف مارچ کر رہی ہے ، جسقم

جیکب آباد(نمائندہ جسارت) جسقم کے مرکزی وائس چیئر مین امجد خان مہیسر نے کہا ہے کہ نیب اگر کرپشن کے خاتمے میں دو فیصد بھی سچی ہوتی تو آج پوری سندھ حکومت جیل میں ہوتی ،ملک کے دشمن ہم نہیںملکی خزانے کی لوٹ مار کرنے والے ہیں،آٹا سندھ میں مہنگا اور پنچاب میں سستا ہے، مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ  ینی شفق : "پوتین کے حکم کے بعد، Donbas میں فوجی آپریشن شروع " روس -یوکرین بحران میں متوقع  حملے  کا آغاز ۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے  مشرقی  یوکرین میں ڈونباس میں خصوصی فوجی آپریشن شروع مزید پڑھیں