ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کی مکمل بحالی پر مبنی مذاکرات بلا مشروط جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ترک امور خارجہ کے مطابق، ترکی کے آرمینیا کے لیے خصوصی مندوب سردار قلیچ نے آج آرمینیا کے خصوصی نمائندہ روبن روبنیان سے ویانا میں ملاقات کی ۔ بیان میں بتایا گیا کہ ان مذاکرات مزید پڑھیں
زمرہ:
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں دہشت گروں کی موجودگی کی مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں پر سبسڈی 24 فروری سے 31 مارچ تک برقرار رہے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی مزید پڑھیں
ہم، معینہ شرائط کے اندر یوکرائن انتظامیہ کے ساتھ بات کر سکتے ہیں: پیسکوف
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم، معینہ شرائط کے اندر یوکرائن انتظامیہ کے ساتھ بات کر سکتے ہیں۔ پیسکوف نے کہا ہے کہ یہ شرائط غیر جانبدار رہنے اور اسلحے کی تنصیب کو مسترد کرنے سے متعلق ہیں اگر یوکرائن انتظامیہ ان موضوعات پر بات کرنے کے لئے تیار ہے مزید پڑھیں
پیوٹن نے یوکرین پر ‘فوجی آپریشن’ کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین کا یوکرین کے معاملے پر موقف مستقل اور غیر تبدیل شدہ ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف مستقل رہا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی بدھ کے روز باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا: کچھ امریکی میڈیا کا خیال ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موجودہ موقف مزید پڑھیں
عدم اعتماد کی تحریک یا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن کی حکومت گرانے کی حکمت عملی تیار
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف منصوبہ اپوزیشن قائدین کو پیش کر دیا ہے۔ زرداری، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی ملاقات میں قانونی ور آئینی پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد یا اعتماد کا ووٹ لینے کا مزید پڑھیں
ظاہرجعفر نے نور مقدم کو اغوا کیا، حبس بے جا میں رکھا، جنسی زیادتی کی اور قتل کردیا، کیس کا تفصیلی فیصلہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گذشتہ سال بے دردی سے قتل کی گئی مقتولہ نور مقدم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں ظاہر جعفر کو مجرم قرار دیتے ہوئے اسے سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے۔ 61 صفحات پر مشتمل نور مقدم قتل کیس کے تفصیلی مزید پڑھیں
ضمانت خارج، مسلم لیگ (ن) کا اہم رہنما کمرہ عدالت سے فرار
گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک سہیل ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کیخلاف بوگس چیک دینے کا مقدمہ چل رہا ہے۔ یہ دلچسپ واقعہ گوجرانوالہ کی مقامی عدالت میں پیش آیا جہاں مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ملک سہیل کے خلاف چھ مزید پڑھیں
قتل کا الزام ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو عمر قید
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے کارکن کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے شہری انیس کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ پراسیکیوشن جرم ثابت کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں