غلطیوں کی وج� سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ن�یں جیت سکے،ح�یظ

لاہور(نمائندہ خصوصی)حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل ہارنے کی وجہ بتادی۔قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل تجربہ کار کھلاڑی محمد حفیظ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شکست پر کھل کر بات کی۔محمد مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیاد� ش�رت یا�ت� شخصیت بن گئے

لزبن: پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔انہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے لوث محبت پر اپنے انسٹاگرام مزید پڑھیں

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کا24سال بعد دور� پاکستان،میچ آ�یشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور: آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان میں شامل تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تین ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل علیم ڈار اور پی سی بی مزید پڑھیں

ترکی ہماری مدد کرے:سفارت خانہ یوکرین

انقرہ میں متعین یوکرینی سفارت خانے نے ترکی سے مدد طلب کی ہے۔ سفارت خانے  نے سوشل میڈیا کی معرفت اپنے بیان میں کہا کہ روس نے یوکرین کے خلاف جنگ شروع کر دی ہے،پرامن یوکرین کے شہروں پر بمباری ہو رہی ہے لہذا ہم اس مشکل صورت حال میں ترکی اور اس کی دوست مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کا مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق

لاہور میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے وفود کے درمیان ملاقات میں طے کیا گیا ہے کہ سیاسی منظر نامے میں آصف زرداری اور پرویز الٰہی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری سے پرویز الٰہی کی قیادت میں ق لیگ کے وفد مزید پڑھیں

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم

سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے سات ماہ بعد آج اسلام آباد کی تاریخ کے اہم کیس کا فیصلہ سنایا گیا جس کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی محفوظ فیصلہ سنائیں گے مرکزی ملزم ظاہر جعفر مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، دارالحکومت کیف میں روس کے دھماکے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا روسی صدر نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ڈونباس میں فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی مداخلت ہوئی تو مزید پڑھیں

امریکا : ہیلی کاپٹر تبا ہ ہونے سے 4افراد ہلاک

کراکس : وینزویلا میں حکومتی اہل کار تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کے گرد تحقیقات کررہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست لارا میں روسی ساختہ ایم آئی 17 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ مزید پڑھیں

خواتین ملازمین خود کو مکمل ڈھانپ کر دفتر آئیں،افغان طالبان

کابل(خبر ایجنسیاں) طالبان کی مذہبی پولیس نے سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین کو متنبہ کیا ہے کہ دفتر میں خود کو مکمل طور پر ڈھانپ کر آئیں اور اس کے لیے کپڑا نہ ہو تو کمبل اوڑھ کر آجائیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی نیکی کے فروغ اور برائی کی روک مزید پڑھیں

فلسطینی ایک حکومت کے نہیں ایک ساخت کے مالک بن سکیں گے: گانٹز

اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے مسئلہ فلسطین کے حل کے دو حکومتی حل کو ایک طرف رکھتے ہوئے کہا ہے کہ "فلسطینی ایک حکومت کے نہیں ایک ساخت کے مالک بن سکیں گے”۔ گانٹز نے ہفتے میں آخر میں جرمنی کے شہر میونخ میں منعقدہ سکیورٹی کانفرنس کے ایک پینل میں شرکت کی۔ پینل مزید پڑھیں