نئی جہت بہتر ماحول26

سمارٹ ٹولز کے ساتھ موثر نتائج، آپریشن کے میدان میں غلبہ… ایسے نظام جو ڈیٹا کے تجزیہ کے ساتھ خطرات کے خلاف فوری طور پر کام کرتے ہیں… زمینی، ہوا اور سمندر میں لڑائیوں کا کردار بدل رہا ہے۔ ٹیکنالوجی جہاں تک پہنچ چکی ہے اس کی عکاسی کرتے ہوئے، مصنوعی ذہانت دفاعی صنعت میں مزید پڑھیں

یوکرائن نے شہریوں کے لئے اسلحے سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا

یوکرائن نے اپنے شہریوں کے اسلحے کے حق سے متعلقہ قانونی بِل کی منظوری دے دی ہے۔ بِل کو 450 رکنی پارلیمنٹ میں 274 مثبت ووٹوں کے ساتھ منظور کر لیا گیا ہے۔ اسلحہ قانون کی رُو سے یوکرائن کے شہری مخصوص شرائط کے تحت اسلحے کے مالک بن سکیں گے۔ 

جوہری بجلی گھر ہر طرح سے محفوظ ہے‘ اماراتی حکام

ابوظبیی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا ہے کہ ملک کا واحد جوہری بجلی گھر سکیورٹی کے خطرات سے اچھی طرح محفوظ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جوہری بجلی گھر سکیورٹی کے اعلیٰ اصولوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے اور ہم نے سائبرسیکورٹی کے ضوابط جاری کیے ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں

امریکا: شہد کے چھتے چوری ہونے سے کسان پریشان

  سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کسان شہد کے چھتے چوری ہونے سے پریشان ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقتے وڈ لینڈ کے ہزاروں ایکڑ باغات پر 1036 چھتے لگائے گئے تھے ، جن میں سے 282 غائب ہوگئے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے کسانوں نے اپنے چھتوں پر جی پی ایس مزید پڑھیں

یورپ کی 100 تنظیموں نے اسرائیل بائیکاٹ مہم شروع کردی

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک میں 100تنظیموں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپین سٹیزنز انیشیٹو اور ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ یورپی کمیشن صہیونی بستیوںکے ساتھ تجارت بند کرے۔ اس کے علاوہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے جرائم اور آبادکاروں کے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی گئی،اقوام متحدہ بھارت کا احتساب کرے،پاکستان

نئی دہلی/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+اے پی پی)بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی گئی ہے۔ ہندوانتہاپسندوں نے گائے کا گوشت کھانے پر مسلمان شخص کوبدترین تشدد کا نشانہ بنا کرقتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا۔سوشل میڈیا پروائرل وڈیو میں محمد خلیل عالم کوہاتھ جوڑ کرہندو انتہاپسندوں سے معافی مانگتے مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی و دیگر کا سابق وزیرداخلہ رحمن ملک کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق وزیرداخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالرحمن ملک کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثنا صوبائی مزید پڑھیں

صحافیوں کا احتجاج ‘سندھ اسمبلی کے گیٹ بند کردیے گئے

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)سندھ اسمبلی کے باہر صحافیوں کے احتجاج کے باعث انتظامیہ نے اسمبلی گیٹ بند کردیے جس کے باعث ارکان اسمبلی اور اسمبلی کی کوریج کرنے والے صحافی سندھ اسمبلی بلڈنگ میں داخل ہونے کے لیے ادھر ادھر پریشان گھومتے رہے۔پی ٹی آئی کے کچھ ارکان جو صحافیوں کے احتجاج سے پہلے مزید پڑھیں

سابق سفارتکار تجمل الطاف کی یاد میں آئی پی ایس میں تعزیتی ریفرنس

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)مرحوم ایمبیسیڈر (ر) تجمل الطاف کی یاد میں آئی پی ایس میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں دفتر خارجہ اور انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی پی ایس) کے متعدد ساتھیوں نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اس تعزیتی اجتماع کی صدارت چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمن نے کی مزید پڑھیں

پاکستان کو  یوکرین پر اپنے موقف سے آگاہ کردیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے روس کی نئی کارروائیوں سےمتعلق اپنے موقف سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے اور ہر ذمہ دار ملک کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے یوکرین سےمتعلق ارادوں یا جو کچھ ان کے ذہن میں مزید پڑھیں