نور مقدم قتل کیس، کیا مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزا ہو جائے گی؟

انسداد دہشتگردی عدالت نے محسن بیگ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا urdu.nayadaur.tv اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی جانب سے محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے …

مودی سرکار کی ناقد صحافی رعنا ایوب کو ہراساں کرنے پر اقوام متحدہ کا اظہار مذمت

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے بھارت سرکار پر صحافی رعنا ایوب کو عدالتی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب نئی دہلی حکومت نے ان الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل (یو این ایچ آر سی) نے بھارتی صحافی رعنا ایوب مزید پڑھیں

صحافی اطہر متین کا قاتل خضدار سے گرفتار

خضدار: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سما ٹی وی چینل کے مقتول صحافی اطہر متین کے قاتل کو بلوچستان کے علاقہ خضدار سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل قتل ہونے والے صحافی اطہر متین کے قاتل کو بلوچستان کے ضلع خضدار سے گرفتار کرلیا سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو پیکا ترمیمی آرڈیننس پر قواعد و ضوابط تیار نہ ہونے تک گرفتاریوں سےت روک دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے ایف آئی اے کو پیکا ترمیمی آرڈیننس کے تحت گرفتاری سے روک دیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے اس حوالے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی ہونے والے داماد کی کپتانی، جارحانہ بیٹنگ پر دل سے فدا ہوگئے

سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کی پشاور زلمی کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کی تعریف کی۔نجی ٹی وی پہ گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اب مجھے اندازہ ہوا کہ شاہین مجھ سے بار بار کیوں کہتا ہے کہ “لالا مجھے آپ کا بلا چاہیے” تاہم میں نے ابھی تک شاہین کو مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو گرفتاریوں سے روک دیا

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو گرفتاریوں سے روک دیا ہے ۔عدالت کا کہنا ہے کہ اگر پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاری ہوئی تو ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ذمہ دار ہوں گے۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کی کوششیں مزید تیز کر دی ہیں جب کہ حکومت نے بھی اپوزیشن کی ان کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق حکمراں جماعت نے پنجاب اور مزید پڑھیں

کیا عمران خان کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے کریں گے؟

ڈی این اے کے گہرے راز جاننا ایک طاقتور ہتھیار ہو سکتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک کے رہنما کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے نہیں کرنا چاہتے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں شائع خبر کے مطابق حال ہی میں روس کا دورہ کرنے والے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے پیکا آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے بھی وزیراعظم عمران خان سے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر امین الحق نے پیکا آرڈیننس کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں