کورونا پابندیاں :بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کے لیے پالیسی میں نرمی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اپنی پالیسی میں نرمی کر دی ہے۔ این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی پر نظرثانی کرتے مکمل ویکسین شدہ افراد کے لیے بورڈنگ سے پہلے پی سی آر مزید پڑھیں

ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ بند ,سرکار کے ماہی گیروں سے مذاکرات ناکام

کراچی میں ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ بند ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے جہاز رانی و بندرگاہ محمود مولوی سے ماہی گیروں کے مذاکرات  ناکام ہوگئے۔ ماہی گیروں اور وزیراعظم کے مشیر کے درمیان آج مذاکرات کا دوسرا دورہوگا۔ واضح رہےکہ  مظاہرین بلوچستان میں شکار پر پابندی کیخلاف احتجاج کررہے مزید پڑھیں

یوکرین میں کارروائیاں ‘حملے کا آغاز’ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں روس کی کارروائیوں کو ‘حملے کا آغاز’ قرار دیتے ہوئے روس کے بینکوں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف سخت مالی پابندیوں کا حکم دے دیا ہے۔ امریکہ کے اس فیصلے کے بعد روس اور مغرب کے درمیان مخاصمت میں مزید اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

ہم روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر غور کر رہے ہیں: زلنسکی

یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ صدر زلنسکی نے دارالحکومت کیف میں ایستونیا کے صدر آلار کاریس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں زلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرائن وزارت خارجہ نے ان سے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع مزید پڑھیں

شامی انتظامیہ نے دونستک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم کر لیا

شام میں بشار الاسد حکومت کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے اعلان کیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے نام نہاد دوننتسک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اور وہ علیحدگی پسند حکومتوں کے ساتھ تعاون کریں گے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل ویلڈے ڈسکشن کلب مزید پڑھیں

سعودی عرب ، وژن 2030 ، غیر ملکیوں کے کاروبار خطرے میں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے سعودی شہریوں کے نام سے چلنے والے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کے لیے انسداد ی مہم تیز کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے 20سرکاری اداروں کی جانب سے سعودی شہریوں کے نام سے چلنے والے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

سراج الحق سے برطانوی ہائی کمیشن کے نمائندے کی ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے برطانوی ہائی کمیشن کے صوبہ پنجاب کیلیے نمائندہ ایلکس بیلنجر منصورہ میں ملاقات کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) برطانوی ہائی کمیشن کے صوبہ پنجاب کے لیے نمائندے ایلکس بیلنجر نے آج منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی اور ملک کو درپیش معاشی، سیاسی اور جغرافیائی چیلنجز مزید پڑھیں

اوگرا کا نرخ نامہ نظرانداز، اضافی قیمت پر پیٹرول کی فروخت جاری

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی کے متعدد پیٹرول پمپس میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا نرخنامہ نظرانداز کر کے اپنی مرضی کے نرخ پر پیٹرول کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول پمپس کیلیے پیٹرول کے نرخ فی لیٹر 159 روپے 86 پیسے اور ڈیزل 154 روپے 15 مزید پڑھیں