حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) بھائی خان ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے 25 فروری بروز جمعہ بھائی خان چاڑی اور اس کے گردونواح میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں لوگوں کو آگاہی دی جارہی ہے جبکہ بھائی خان ویلفیئر کے صدر عبدالطیف شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یاسین آرائیں، مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک کو مارشل لا کی جانب دھکیلا جارہا ہے ، رسول بخش خاصخیلی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر رسول بخش خاصخیلی، جنرل سیکرٹری نور احمد کاتیار، لال جروار ودیگر نے کہاکہ ملک میں پارلیمنٹ کو غیر اعلانیہ طور پر معطل کرکے صدراتی آرڈیننس کے ذریعے ملک کو چلا کر مارشل لا کی جانب دھکیلاجارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ پیکا آرڈنینس کو لاکر میڈیا کو قید کیا مزید پڑھیں
جامعہ سندھ جامشورو مالی و انتظامی بحران کا شکار ، ملازمین پریشان
کوٹری(پ ر)جامعہ سندھ جامشورو میں سینٹر آف ایکسیلنس اینلاٹیکل کمیسٹری مالی و انتظامی بحران کا شکار۔بجٹ میں کٹوتی سے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی مشکل بن گئی۔ادارہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا۔ملازمین سراپا احتجاج بن گئے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ میں کٹوتی کرنے سے مالی بحران پیدا ہوا ہے۔ڈائریکٹر۔تفصیلات کے مزید پڑھیں
ٹنڈوالٰہیار، پولیس منشیات کی کھلے عام فروخت روکنے میں ناکام
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)نئے ایس ایس پی ٹنڈوالہیار بھی ٹنڈوالٰہیار میں کھلے عام فر وخت ہو نے والی منشیات کو بند کر نے میں ناکام پولیس کو پندرہ دن میں ضلع بھر میں فر وخت ہو نے والی منشیات جس میں مین پوری، گٹکا ،سفینا، چرچ ، ہیروئن اور شراب کی کھلے عام فروخت کو بند مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-22-02
d
یوکرین کے خلاف روسی اقدام کی دنیا بھر سے مذمت
ویب ڈیسک — روس کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ وہ مشرقی یوکرین کے دو علیحدگی پسند ریاستوں کو آزاد ملک کے طور پر تسلیم کرے گا، دنیا بھر سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ، جب کہ متعدد ملکوں نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بحران کے سفارتی حل پر مزید پڑھیں
اپنے مسلمان دوستوں کے لیے کھڑی ہوں، نا انصافی ہوتے دیکھیں تو خاموش نہ رہیں، سپر ماڈل بیلا حدید
واشنگٹن ڈی سی — نقوش میں توازن کے حوالے سے سپر ماڈل بیلا حدید کو دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا جاتا ہے۔ فروری کے دوسرے ہفتے میں بیلا حدید نیو یارک فیشن ویک کے ریمپ پر سر سے پیر تک ڈھکی ہوئی ڈیزائنر پروئنزہ شولر کے تیار کردہ لباس میں چلتی نظر آئیں مزید پڑھیں
مغربی ممالک پیوٹن کے یوکرین سے علیحدگی پسند علاقوں کو تسلیم کرنے پر برہم
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ، روس کا یوکرین پر جارحیت کا الزام
وائٹ ہاؤس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ آج روس کے حوالے سے فیصلوں اور اقدامات کی روشنی میں ان پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرے گا۔ دوسری جانب روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو جنہیں روس نے آزاد مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں سونے کی کان میں خوفناک دھماکا، 60 کان کن ہلاک
اواگادوگو: جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 60 کان کن ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان خوفناک دھماکے کے باعث دھنس مزید پڑھیں