ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے اور اس کے علاج کے بارے میں آپ سے بات کریں گے وہ ہے "اختلالِ قلب” ٹیکی کارڈیا یعنی دل کا تیزی سے دھڑکنا۔ دل کا معمول سے تیز رفتار مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ حکومت ،پولیس اور ریاستی ادارے کراچی کے عوام کا تحفظ یقینی بنائیں،حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن شہر قائد میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں مسلح ڈکیتیوں ،لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا خاتمہ اور شہریوں کے تحفظ کے مسائل زبانی دعوئوں مزید پڑھیں
زرداری ،فضل الرحمن ملاقات،تحریک عدم اعتماد پر ساتھ چلنے پر اتفاق،وزارت عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے،بلاول
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن سے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد/پشاور (این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر پوری اپوزیشن کو ایک ساتھ لے کر چلنے پر اتفاق کیا ہے ۔ ذرائع مزید پڑھیں
سوئس بینک سیکریٹس: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا نام بھی شامل
اسلام آباد — آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس بینک کےاکاؤنٹ ہولڈرز کی 100 ارب ڈالرز سے زائد کے کھاتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں جن میں پاکستان کے خفیہ ادارے کےسابق سربراہ اوران کے رشتہ داروں کے نام بھی شامل ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا اس مزید پڑھیں
چینی اور امریکی صدور کی تاریخی ملاقات، پچاس سال بعد بھی تعلقات میں کشمکش دور نہ ہوئی
ویب ڈیسک — سرد جنگ کے عروج پر،امریکی صدر رچرڈ نکسن نے کمیونسٹ چین کے مرکز اقتدار بیجنگ کا دورہ کیا جس نے آنے والے وقتوں میں امریکہ چین تعلقات کو استوار کیا اور چین کی پوزیشن کو دنیا میں اس طرح اجاگر کیا جو اُس وقت ناقابل یقین تھی۔ چین اور امریکہ کے تعلقات مزید پڑھیں
چین میں منعقدہ ونٹر اولمپکس اپنے انجام کو پہنچ گئے
چین میں منعقدہ 2022 ونٹر اولمپکس دارلحکومت بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک تقریب کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ اس تقریب میں اولمپک پرچم کو 2026 کے ونٹر اولمپکس کی میزبانی کرنے والے اطالوی شہر میلان اور کورتینا کے سپرد کر دیا گیا۔ اولمپکس کی اختتامی تقریب کا اہتمام افتتاحی تقریب کی مزید پڑھیں
ٹنڈوجام ،فنکشنل لیگ کے رہنما کے گھر ڈکیتی، قیمتی سامان لوٹ لیا
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما کے گھر ڈکیتی کی واردات گھر یلو کو یرغمال بنا کر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ٹنڈوجام میں ڈکیتی کی مسلسل وارداتوں سے عوام پریشان۔ تفصیلات کے مطابق اوڈ کالونی ٹنڈوجام کے رہائشی فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما عبدالستار گورڑ اوڈ کے گھر ان کے مطابق چار ہتھیار مزید پڑھیں
شہدادپور: صحافیوں پر ریاستی ظلم کے خلاف ریلی نکالی گئی
شہدادپور(نمائندہ جسارت)پریس کلب کی جانب سے صحافیوں پر ریاستی ظلم و جبر اور سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف حکومتی ایماپر ایف آئی اے کی کارروائی، گرفتاری، تشدد اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے خلاف ریلی نکالی گئی جو پریس کلب سے شروع ہو کر مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام مزید پڑھیں
جانباز فورس کے جوان قوم کا اثاثہ ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ
ٹھٹھہ( نمائندہ جسارت) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریاض حسین لغاری نے کہا ہے کہ جانباز فورس کے جوان قوم کا اثاثہ ہیں۔ جب بھی ضرورت پڑی جانباز فورس کے جوانوں نے اپنی ہمت اور حوصلے سے کام لیتے ہوئے قوم کی خدمت کی ہے اور امید ہے کہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
ترکی: روس پر پابندیاں مسائل کے وقتی التوا کے علاوہ کسی کام نہیں آئیں گی
ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ یوکرائن بحران کو حل کرنے کے لئے مغرب کی طرف سے روس پر پابندیاں مسائل کے وقتی التوا کے علاوہ کسی کام نہیں آئیں گی۔ ابراہیم قالن نے جرمنی کے روزنامہ ڈی ویلٹ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روس پر مزید پڑھیں