لاہور (سید وزیر علی قادری) قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آخری لیگ میچ میں پشاور زلمی نے سپر اوور میں لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے ایک اوور میں چھ رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے دوسری گیند پر حاصل کرلیا۔ لاہور قلندرز مزید پڑھیں
زمرہ:
آسٹریلیا کی مکمل ٹیم کا پاکستان آنا یہاں کرکٹ کی مکمل بحالی ہے، فواد احمد
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ 7 کی ٹیم لاہور قلندرز میں راشد خان کی جگہ ٹیم میں شامل ہونیوالے پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنا کافی خوش آئند ہے، فل اسٹرینتھ آسٹریلین ٹیم کی پاکستان آمد پر رضامندی ظاہر کرنا پاکستان میں کرکٹ کی حقیقی معنوں مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 21فروری 2022
No media source currently available
معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش ۔(1907ء تا1991) تحریر
پاکستان کے ایک معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش 20 اپریل 1907ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے ۔ انہوں نے یوں تو صرف 2 ٹیسٹ میچ کھیلے مگر وہ کرکٹ کی تاریخ میں اس اعتبار سے ایک یادگار کھلاڑی بن گئے کہ انہوں نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 47 سال 284 دن کی عمر میں مزید پڑھیں
ٹگ آف وار کے فروغ کیلیے جاوید اقبال بیگ کا کردار مثالی ہے۔پرویز شیخ
کوٹری( جسارت نیوز )ٹگ آف وار کھیل سندھ سمیت پاکستان بھر میں مقبول ترین کھیل بن چکا ہے۔اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان ٹگ آف وار فیڈریشن کے سیکریٹری جمیل احمد رانا، سندھ کے سیکریٹری جاوید اقبال بیگ و دیگر صوبائی و ڈویژنل ایسوسی ایشنز کا کردار مثالی ہے۔یہ بات انٹرنیشنل ٹگ آف وار مزید پڑھیں
کارپوریٹ چیلنج کپ، آڈیٹر جنرل نے یوبی اسپورٹس کو شکست دے دی
لاہور(نمائندہ خصوصی )کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن میں مزید 3 میچز کھیلے گئے۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے کریٹیو یو بی اسپورٹس کی ٹیم کو 55 رنز سے شکست دی۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
سندھ حکومت ویران میدانوں کو آباد کرنے میں کردار ادا کرے ، یونس خان
یونس خان کا سنگم ٹرافی کی فاتح ٹیم ،آفیشلز، منتظمین ودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،اور جس کی زندہ مثال شاداب خان، حسن علی، حیدر علی، شاہنواز دھانی، محمد آصف مزید پڑھیں
کمشنر گوجرانوالا گولڈ ہاکی کپ ماڑی پیٹرولیم نے جیت لیا
گوجرانوالا(سید وزیر علی قادری )پی ایچ ایف اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن سمیت پاکستان ہاکی کے مایہ کھلاڑیوں اولمپین منظور جونیئر، اولمپین کلیم اللہ، اولمپین خالد حمید، اولمپین ناصر علی سمیت ان تمام اسٹار کھلاڑیوں اور اولمپینز کا شکرگذار ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کورونق بخشی،ا سپورٹس ایرینا گکھڑ میں یہ پہلا قومی لیول کا مزید پڑھیں
اپوزیشن پی ٹی آئی حکومت کو ہر صورت گھر بھیجنے پر ڈٹ گئی، اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن سامنے آ گیا
تحریک عدم اعتماد سے بات نہ بننے پر اپوزیشن نے حکومت گرانے کیلئے نئے طریقہ کار پر غور شروع کردیا ہے۔ اپوزیشن حکومت کو ہر صورت گھر بھیجنے پر ڈٹ چکی ہے، اب اسمبلیوں سے استعفوں کی آپشن بھی سامنے آگیا ہے۔ چینل 92 نیوز کے مطابق اپوزیشن نے حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ سے مستعفی مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کا جرمن وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین تنازع پر گفتگو
@2021 – All Right Reserved. Designed