برسلز: یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں موجودہ کشیدگی بہت تشویشناک ہے مگر یورپی یونین بوسنیا کی کسی قسم کی تقسیم ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میں جاری تین مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی کی سیاست جھوٹ اور پروپیگنڈا پر مبنی ہے، ارسلان تاج
کراچی:پی ٹی آئی سندھ کے ترجمان ارسلان تاج نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست جھوٹ اور پروپیگنڈا پر مبنی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج نے وزیر اعلی سندھ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق کی جانب سے حکومت سندھ کو تین سالوں میں 1984 ارب روپے دیئے گئے۔ مزید پڑھیں
معیشت کوسیاست پرترجیح نہ دی گئی تو نقصان ہوگا، میاں زاہد حسین
کراچی: پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وقت پاکستان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ اگراب بھی وسائل کا ضیاں جاری رہااور معیشت کوسیاست پرترجیح نہ دی گئی تو شدید نقصان ہوگا۔ میاں زاہد حسین کا کہناتھا کہ معیشت کمزورہواورقرضوں کے بغیرملک مزید پڑھیں
ڈیجیٹل دنیا میں مادری زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں بھی مادری زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ زبان قوم کو شناخت اور پہچان دیتی ہے۔ مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے۔ مادری زبان کے عالمی دن پر پیغام میں وزیر اعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں
نائجیرین فوج کے فضائی حملے میں 12 شہری لقمہ اجل
بتایا گیا ہے کہ نائیجیریا کی فوج کی طرف سے اس کے شمالی پڑوسی ملک نائیجر کی سرحد پر مسلح گروپوں پر فضائی حملے میں حادثاتی طور پر 12 شہری مارے گئے۔ ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کی جانب سے دیے گئے بیان کے مطابق نائجر کے علاقے مدرونفا کے ایک گاؤں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
ترک محکمہ مذہبی امور کے سربراہ کی پاکستان میں طلبا سے ملاقات
محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایر باش نے ترکی سے گریجویٹ پاکستانی اور پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلبا سے ملاقات کی۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر موجود ایر باش نے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستانی گریجویٹس و متعلقہ افراد کی انجمن کے پاکستان میں ڈپٹی کوآرڈینیٹر طلحہ اعورلو، ترکی گریجویٹس انجمن کے صدر مزید پڑھیں
عبد الرزاق داؤد نے بھارت کے ساتھ تجارت کو وقت کی اہم ضرورت قرار دے دیا
وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، صنعت و پیداوار اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت وقت کی اہم ضرورت ہے اور دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہے۔ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا مزید کہنا تھا کہ روس پاکستان میں تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنا اور مزید پڑھیں
الحمرا میں فیض فیسٹیول منانے کی تیاریاں
فیض فیسٹیول کو بھر پور انداز و جوش سے منایا جائیگا۔انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ فیض فیسٹیول انتظامات کے کے سلسلے میں لاہور آرٹس کونسل الحمرا کی کمیٹی روم میں ایک اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان اور چیئرپرسن الحمراء منیزہ ہاشمی نے کی۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022: کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پلے آف کی دوڑ سے باہر
@2021 – All Right Reserved. Designed
“سوئس سیکرٹس” دنیا بھر میں نیا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا
دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ او سی سی آر پی کی جانب سے جاری تحقیقاتی رپورٹس میں دنیا بھر کے بدعنوان سیاستدانوں اور مزید پڑھیں