صحافی تنظیموں اور ایچ آرسی پی نے پیکا آرڈیننس کی مخالفت کردی

 کراچی: صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آرڈیننس کو مسترد کردیا۔ صحافی تنظیموں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)،  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی مزید پڑھیں

سوئس بینک میں اکاؤنٹس ہولڈرز کی ’’خفیہ‘‘ تفصیلات جاری

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس بینک کےاکاؤنٹ ہولڈرز کی 100 ارب ڈالرز سے زائد کے کھاتوں کی تفصیلات جاری کردیں جس میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے سربراہان یا ان کے رشتہ داروں کے نام بھی شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سوئس بینکنگ سیکریٹ ایک بڑا مالیاتی مزید پڑھیں

" ہم امن چاہتے ہیں "گھبرانے والے نہیں ہیں:زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امن کا خواہاں ہے، ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں یوکرینی صدر نے کہا کہ روس سے کسی بھی پلیٹ فارم پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، نہیں معلوم روسی صدر کیا چاہتے ہیں، اس لیے ان سے ملنے کی تجویز مزید پڑھیں

برازیل میں سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں،ہلاکتوں کی تعداد 152 ہو گئی

برازیل کے شہر پیٹروپولس میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودوں کے گرنے سے ہونے والی تباہی میں تقریباً 152 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 191 اب بھی لاپتہ ہیں۔ خراب موسم کا سلسلہ علاقے میں گزشتہ چار روز سے جاری ہے اور شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا 3 روزہ دورہ افریقہ،کونگو روانگی

صدر رجب طیب ایردوان آج سے تین روزہ دورہ افریقہ کا اغاز کر رہے ہیں۔  صدر کونگو،سینیگال اور گینی بساو کے ان دوروں کے دوران دوطرفہ تعلقات  اور تعاون کے مختلف شعبوں  کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایردوان دورہ سینیگال کے دوران ڈاکار میں ایک ترک  فرم کی جانب سے تعمیر کردہ پچاس مزید پڑھیں

میرپورخاص،جائداد کا تنازع ،بیٹے کی فائرنگ،باپ قتل

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) جائداد کے تنازع پر بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا بزرگ باپ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دس روز قبل میرپورخاص کے علاقے بابو شاہ گوٹھ روڈ سے منسلک صوفی ٹاؤن کے رہائشی 55 سالہ کرشن ولد کوکار کو میگھواڑ کو اس کے مزید پڑھیں

ملک میں تبدیلی 2018ء میں آچکی ہے،حلیم عادل شیخ

  بدین(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی 2018ء مں آچکی ہے اور 2023ء میں بھی یہ ہی تبدیلی برقرار رہے گی۔ وہ آج مختصر دورے پر بدین پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل مزید پڑھیں

بچوں میں غیر نصابی سرگرمیوں سے صلاحیت پیدا ہوتی ہے ، ذوالفقارمہر

  میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی میرپورخاص ذوالفقار علی مہر نے کہا ہے کہ بچوںکو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقعے فراہم کرنے سے ان میں نکھار آتا ہے، اسکولوں کے علاوہ والدین بھی گھروں میں اپنے بچوں کو غیر نصابی سرگرمیاں فراہم کریں، آج کی تقریب میں بچوں کو بہت مزید پڑھیں