اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے پری وینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں پیکا قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس قانون سے اپنے مخالفین کو ڈرانا چاہتے ہیں، ڈریکونین قوانین بنا کر مزید پڑھیں
زمرہ:
سرگودھا سے ڈیڑھ سو مغوی لڑکیاں برآمد، اتنے اغوا کیسز پر عدالت بھی حیران، پولیس غفلت پر برہم
سرگودھا ڈویژن سے اغوا شدہ لڑکی ثوبیہ کی برآمدگی آپریشن کے دوران ڈیڑھ سو لڑکیوں کی بازیابی عمل میں آئی ہے ، اتنے چھوٹے سے علاقے سے اتنی بڑی تعداد میں لڑکیوں کے اغوا پر عدالت بھی حیران رہ گئی . ڈی پی او سرگودھا نے انکشاف کیا کہ ایک لڑکی کی تلاش میں چھاپوں مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا دورہ ڈیموکریٹک جمہوریہ کونگو
صدر رجب طیب ایردوان کا جمہوریہ کونگو کو ویکسین کا مژدہ۔۔ ترک صدر خطہ افریقہ کے دورے کی پہلی کڑی جمہوریہ کونگو پہنچ گئے۔جہاں پر ان ا استقبال صدر فیلکس تیش سیکیدی نے سرکاری تقریب کے ساتھ کیا۔ بلمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات اور دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کے بعد دونوں سربراہان نے پریس مزید پڑھیں
ایران میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک
ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 2 پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکارہوا البتہ طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا، وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص ایک راہ گیر تھا جو حادثے کی زد میں آگیا۔
پیکا آرڈیننس کیخلاف صحافیوں اور سیاسی جماعتوں کا شدیدردعمل، حکومت پر سخت تنقید
حکومت کی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے اور انتخابی قوانین میں تبدیلی کی نئی کوششوں کو اپوزیشن جماعتوں سمیت میڈیا اور صحافیوں کی مختلف تنظیموں کی جانب سے بھی بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناقدین کی جانب سے پیکا آرڈیننس کو حکمران جماعت پاکستان مزید پڑھیں
محسن بیگ نے ریحام کی کتاب کاحوالہ دیا، اسے ہتک عزت کیسے کہہ سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتک عزت کو جرم سے نکالا جارہا ہے ، لیکن پاکستان میں فوجداری قانون کو عوامی نمائندوں کی شہرت کی حفاظت پر لگایا جارہا ہے۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں
بیمار ماں کی دیکھ بھال نہ کرنے پر تین بھائیوں نے اپنی بیویوں کو طلاق دے دی
الجائرز: شمالی افریقی ملک الجزائر میں بوڑھی بیمار ماں کی دیکھ بھال نہ کرنے پر تین بھائیوں نے اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شوہر اپنی بیویوں کو ماں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایات جاری کرکے ملازمت پر گئے، لیکن شام کو جب تینوں بھائی گھر لوٹے مزید پڑھیں
گلشن اقبال میں گھریلو ملازمائیں نشہ آور چیز پلاکر گھر کا صفایا کرگئیں
گلشن اقبال میں گھریلو ملازمائیں گھر والوں کو نشہ آور چیز پلاکر گھر کا صفایا کرگئیں۔ پولیس کےمطاابق کراچی کے علاقے گلشن ا قبال بلاک 13 ڈی میں گھر میں کام کرنے والی ماں بیٹی نے گھر میں چوری کی اور فرار ہوگئیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ خواتین ملزمان نےگھر میں موجود افرادکو نشہ آور مزید پڑھیں
بیجنگ اولمپکس 2022 کا اختتام؛ ناروے 37 تمغوں کے ساتھ سرِ فہرست
ویب ڈیسک — تنازعات اور عالمی وبا کرونا وائرس کے سائے تلے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کا اختتام ہو گیا ہے۔ اتوار کو بیجنگ کے ‘برڈ نیسٹ اسٹیڈیم’ میں سرمائی اولمپکس کی شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کیلئے 130 ارب روپے کی منظوری
جھنگ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت بے گھر اور کم وسائل کے حامل لوگوں کو نیا پاکستان ہائوسنگ پروجیکٹ کے تحت3 سے10 مرلہ تک گھروں کی تعمیرکے لیے انتہائی آسان شرائط پر قرضے فراہم کر رہی ہے اور اس ضمن میں اب تک260 ارب مزید پڑھیں