ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ حریت: "وزیر حلوصی آقار  کا بیان " وزیر قومی دفاع   حلوصی  آقار  نے کہا کہ وہ یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کا  قریب سے جائزہ لے رہے ہیں ، فوجی آپر یشن سے  متعلق  کچھ شواہدات   پائے جاتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

روس، قومی سلامتی کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے

بتایا جاتا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن آج قومی سلامتی کونسل کے ساتھ غیر معمولی اجلاس کریں گے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان، دمتری پیسکوف نے یوکرین کے ڈونیٹسک اور لوگانسک علاقوں میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے۔ اس بات مزید پڑھیں

فرانس نے یوکرائن کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں

فرانس کی فضائی کمپنی ‘ائیر فرانس’ نے پیرس سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے لئے کل کی متوقع پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ائیر فرانس کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ملکی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق فضائی کمپنی نے، پیرس اور کیف کے درمیان کل کی متوقع پروازوں کو دو طرفہ شکل مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی امیر قطر سے ملاقات اہم معاہدوں پر دستخط

دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ائرپورٹ پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کررہے ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے مابین توانائی سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے گئے ۔ ایرانی صدر دوحہ میں چھٹے جی ای سی ایف مزید پڑھیں

اسرائیل اور مراکش کے مابین تجارتی معاہدے پر دستخط

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشن ڈیسک) اسرائیل اور مراکش نے تجارتی اور اقتصادی تعاون سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک میں ایک دوسرے کی جانب سے سرمایہ کاری کو آسان بنانا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیل اور مراکش کے درمیان 2020ء میں باضابطہ سفارتی تعلقات کا مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے بی جے پی کے اکائونٹ سے مسلمانوں کیخلاف کارٹون ہٹا دیا

بی جے پی گجرات کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مسلمانوں کے خلاف جاری کیا گیا کارٹون نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے بھارت میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے آفیشل اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا متنازع کارٹوں ہٹادیا۔ بی جے پی گجرات نے احمد آباد دھماکا کیس میں عدلیہ کے فیصلے مزید پڑھیں

دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی‘عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے روس یوکرین تنازع کے عین وقت روسی دورے سے متعلق اہم انٹرویو دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ پاکستان ڈپلومیسی کے ساتھ کھڑا ہے کسی تنازع کے ساتھ نہیں،دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔وزیر اعظم عمران خان نے نیوز ویک پاکستان کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

آسٹریلوی چیف آف ڈیفنس فورسز کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات

راولپنڈی (اے پی پی) چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور بالخصوص عالمی اور علاقائی سلامتی کے ماحول اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون مزید پڑھیں