ذمہ داری تمام تر روس کی ہے، صدر یوکیرین

ماسکو انتظامیہ کے نام نہاد علیحدگی پسند انتظامیہ کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے”فیصلوں سے وابستہ نتائج کی تمام تر ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے۔” ولادیمیر زیلنسکی نے روس کی جانب سے علیحدگی پسندوں کی نام نہاد جمہوریہ کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے حوالے مزید پڑھیں

ترکی: جنوری میں تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں 3 فیصد اضافہ

ماہِ جنوری میں ترکی کی تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 3 فیصد اضافے کے ساتھ 285،9 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ بحیرہ روم سبزی فروش برآمد کنندگان یونین کے سربراہ نجدت سین نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ یونین نے ماہِ جنوری میں مزید پڑھیں

‘بہو ہو تو ایسی جو گھر بھی سنبھالے اور کما کر بھی لائے’

ویب ڈیسک —  شادی ایک ایسا اہم کام ہے جسے مبصرین کے پاکستانی معاشرے میں سطحی معیارات، لالچ، بے جا خواہشات، انا اور غیر مناسب توقعات کی وجہ سے انتہائی پیچیدہ بنا دیا گیا ہے۔ ہم نے اور آپ نے اپنے اطراف ایسے بہت سے خاندان دیکھے ہوں گے جو یا تو گھر گھر جا مزید پڑھیں

یونانی عناصر کی طرف سے ترکی دھکیلے جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا

بالیک ایسر کے علاقے  آیوالک میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے گئے 58 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ غیر قانونی تارکین وطن کے آیوالک کے علاقے  آلتین اووہ    کے علاقے  آلتین اووہ   میں غیر قانونیتارکین وطن کے موجود ہونے کی اطلاع پر   کوسٹ گارڈ مزید پڑھیں

قلندر چھایا ہوا ہے، اپوزیشن عدم اعتماد لائی تو پھنس جائے گی، پھر انہوں نے رونا ہے کہ فون کالز آ گئیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی لڑائی میں سرخرو ہونگے۔ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائی تو پھنس جائے گی، شوق پورا کرنا چاہتی ہے تو کرلے۔ قلندر چھایا ہوا ہے یہ سب فارغ ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حجاب تنازع: امریکی ماڈل بیلا حدید نے بھارت, فرانس و دیگر حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکی ماڈل بیلا حدید نے بھارت میں حجاب پر پابندی کی سوشل میڈیا پر مذمت کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر امریکی ماڈل نے لکھا کہ بھارت، فرانس، بیلجیم سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک جو خواتین کیخلاف فیصلے کرتے ہیں میں ان سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ غور کریں، یہ آپ کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اور تجربہ کار پیسرز کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، قیادت ایرون فنچ کریں گے، دیگر منتخب کھلاڑیوں میں اسٹیون اسمتھ، مارک مزید پڑھیں