ڈاکٹرز کیلئے اچھا انسان ہونا ضروری ہے،پروفیسر سید وصی شاہ

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) دکھی انسانیت کی خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے، ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت بچانے کے مترادف ہے، ڈاکٹر کے لیے جذبہ ہمدردی اور اچھا انسان ہونا بے حد ضروری ہے۔اس امر کا اظہار منیجنگ ٹرسٹی وپرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سید رضی محمد، ایڈیشنل کمشنرڈاکٹر علی نواربھوت،ایس ایس پی کیپٹن(ر)اسد علی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی وڈیو لنک کے ذریعے حلف اٹھانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار کی وڈیو لنک کے ذریعے حلف اٹھانے کی استدعا مسترد کردی اور کہا ہے کہ حلف اٹھانا ہے تو ذاتی حیثیت میں ایوان میں آنا ہوگا۔انہوں نے اسحاق ڈار کے نام جوابی خط میں واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 65 اور سینیٹ کے رولز آف مزید پڑھیں

ہائیکورٹ بار حیدرآباد کے انتخابات ہفتہ 26 فروری کو ہوں گے

حیدرآباد(اسٹاف رپروٹر)ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن حیدرآباد کے سالانہ انتخابات 2021-22 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے، انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں، 3 خواتین سمیت 13 نشستوں پر 33 امیدوار مد مقابل ہیں، پولنگ ہفتہ 26 فروری کو ہو گی۔ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے انتخابات ہفتہ 26 فروری کو مزید پڑھیں

زلمی اور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ٹائی میچ

لاہور میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ کا آخری میچ ٹائی رہاجو پاکستان سپر لیگ میں ٹائی ہونے والا چوتھا میچ تھا۔ اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لاہور قلندرز نے مقررہ20 اوور میں 7 وکٹ پر 158 رنز بنائے تھے۔ لاہور قلندرز نے20 اوور میں آٹھ وکٹ مزید پڑھیں

آئی پی ایل کھیلنے کے خواہشمند 5آسٹریلوی کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

سڈنی(جسارت نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلیے 16رکنی وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایرون فنچ اسکواڈ کی قیادت کریں گے جب کہ شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنوس لابوشین، مچل مزید پڑھیں

سلطانز اور زلمی کو فائنل میں دیکھ رہا ہوں، انضمام الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایک بار پھر پی ایس ایل کی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کو فائنل میں دیکھتا ہوں، ویسے تو دونوں ہی ٹیمیں میری ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بے نتیجہ ختم

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں قائم بلاول ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی اہم بیٹھک ہوئی مگر حزب اختلاف کی جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکمتِ عملی پر متفق نہ ہوسکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول ہاؤس لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: وزیرا عظم عمران خان آج روس کے دورے پر دو روزہ دورے پر ماسکو روانہ ہوں گے، اس دورے کو انتہائی اہم اور دونوں ممالک کے درمیان نئے سفارتی تعلقات کی نوید سمجھا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اہم دورے پر ماسکو روانہ ہورہے ہیں، اس حوالے سے اُن کے مزید پڑھیں

یوکرین میں کارروائیاں ’ حملے کا آغاز‘ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں روس کی کارروائیوں کو ’ حملے کا آغاز‘ قرار دیتے ہوئے روس کے بینکوں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف سخت مالی پابندیوں کا حکم دے دیا ہے۔ منگل کے روز کے اس فیصلے کے بعد روس اور مغرب کے درمیان مخاصمت میں مزید اضافہ مزید پڑھیں