اوٹاوا: کینیڈا کی پارلیمان میں ایمرجنسی نافذ کرنے سے متعلق رائے شماری کی جارہی ہے اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کی پارلیمان نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ایمرجنسی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق پارلیمان میں رائے شماری کے دوران ایمرجنسی کے فیصلے کی توثیق کے لیے 185 کے مزید پڑھیں
زمرہ:
فلسطینی قیدی نے جیل میں اہل کاروں کی پٹائی کردی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوجی ذہنی معذور فلسطینی کو تشدد کرکے حراست میں لینے کی کوشش کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی نفحہ جیل میں فلسطینی قیدیوں نے 2اہل کاروں پر حملہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نفحہ جیل کے سیکشن 10 کے ایک قیدی نے 2وارڈروں پر اس وقت حملہ کیا مزید پڑھیں
یوکرین بحران: روس کے خلاف پابندیوں پر نیٹو رکن ترکی کا مخمصہ
واشنگٹن — روسی صدر ولادیمیر پوٹن نےجب مشرقی یوکرین کے دو الگ ہونے والے علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو نیٹو رکن اور پڑوسی ملک ترکی نے اس اقدام پرجلدی سے تنقید کی، لیکن کسی بھی تعزیری اقدامات کا اعلان کرنے سے اجتناب کیا ۔ ترکی، جو بحیرہ اسود کا اہم ملک مزید پڑھیں
روس: ہم، تسلیم کردہ جمہوریتوں کو ان کی سرحدوں کے اندر تسلیم کریں گے
روس نے کہا ہے کہ ہم دونباس میں تسلیم کردہ جمہوریتوں کو ان کی سرحدوں کے اندر تسلیم کریں گے۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں روس کے، یوکرائن کے مشرق میں روسی حامی علیحدگی پسند جمہوریتوں کو تسلیم کرنے کے، فیصلے مزید پڑھیں
2021ء میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کیساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ہیومن رائٹس آبزرو کی رپورٹ جاری
ادارہ برائے سماجی انصاف (سی ایس جے) کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں 2021ء میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات پر مشتمل ہیومن رائٹس آبزرو کی رپورٹ پیش کی گئی۔ ہیومن رائٹس آبزرو کی رپورٹ میں مذہبی اقلیتوں پر اثر انداز ہونے والے مزید پڑھیں
تمام گھر مسمار،کھانے پینے کے بندوبست کے بغیر 15 ہزار متاثرہ خاندانوں کو ضلع خیبر واپس بھیجنے کا فیصلہ
فاٹا کی ترقی کے لئے قائم کی گئی قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کے حکام نے کہا کہ ضلع خیبر میں امن وامان قائم ہوگیا ہے اور اب 15 ہزار متاثرہ خاندانوں کو واپس اپنے گھروں کو بھیجا جائے گا۔ پاک فوج کے حکام کے مطابق کل 15 ہزار مزید پڑھیں
شہبازشریف ، سلمان شہباز کیلئے اچھی خبر، برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے ایک اور کلین چٹ دیدی
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کو برطانوی کی نیشنل کرائم ایجنسی نے آف شور اکاﺅنٹس اور اثاثوں کی تحقیقات میں بھی کلین چٹ دے دی ہے۔ 24 نیوز چینل کی ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت کی جاری کردہ دستاویزات کے مزید پڑھیں
امارات میں ڈرون طیاروں پر پابندی میں توسیع
امارات (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ڈرون طیاروں سمیت تمام فضائی کھیلوں پر پابندی میں توسیع کردی۔ اماراتی وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق فضائی کھیلوں اور ڈرون پرپابندی غیرمعینہ مدت تک رہے گی ،جب کہ خصوصی منصوبوں پرکام کے لیے ڈرون کے استعمال پرپیشگی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا مزید پڑھیں
اُردن کے وزیراعظم مصر کے دورے کے دوران کورونا کا شکار
عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردن کے وزیراعظم بشرخصاونہ مصر کے سرکاری دورے کے موقع پر کورونا کا شکار ہوگئے ۔ اردنی حکام کا کہنا ہے کہ خساونہ کامصری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیاگیا ہے اور اس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ حکام نے نے بتایا کہ وزیراعظم نے مصر میں تمام مزید پڑھیں
انتہاپسند ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ کی طرف تیزی سے راغب ہونے لگے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ انتہاپسندوں کو راغب کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابقٹرتھ سوشل لانچ ہوتے ہی ایپل ایپ اسٹور کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی۔ یاد رہے کہ ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز بیانات دینے مزید پڑھیں