ناراض اراکین کو منانے کا ٹاسک، بزدار اور محمود خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اسی معاملے کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ناراض اراکین اسمبلی کو منانے کی ذمہ داری صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو سونپ دی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سردار عثمان بزدار اور محمود مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی ایکٹ واپس لینے کیلئے ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو خط

کراچی:حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر سید امین الحق نے متنازع پیکا ترمیمی آرڈیننس پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھاہے ، جس میںکہاہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی آواز سنیں، یہ ترمیمی آرڈیننس فوری واپس لیں۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے متنازعہ مزید پڑھیں

حزب اختلاف نے تحریک عدم اعتماد کا ڈرامہ رچایا ہوا ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا اپوزیشن کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے ہم سامنے کے لئے ڈبل تیار ہیں ، سوئے ہوئے نہیں ، حزب اختلاف نے تحریک عدم اعتماد کا ڈرامہ رچایا ہوا ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی میں مزید فائر اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی:ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں مزید فائر اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے سینٹرل فائر بریگیڈ کا دورہ کیا۔ سابق سینیٹر یوسف بلوچ، میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی، پیپلز پارٹی کے رہنما خلیل ہوت، شکیل چوہدری اور افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں

سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں، اعتزاز احسن  

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ   سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں،نواز شریف کو وطن واپس لانا حکومت کے بس کی بات نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے مزید پڑھیں

آسڑیلوی ریاست کوینز لینڈ شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں

آسڑیلوی ریاست  کوینز لینڈ میں  شدید بارشوں سے  پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں  آتے ہوئے ایک شخص ہلاک جبکہ 10 لا پتہ ہو گئے۔ کوئنز لینڈ سٹیٹ پولیس کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق سن شائن کوسٹ کے شہر میں ایک 63 سالہ خاتون کی لاش ملی جو اپنی کار کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان روس کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان صدرولادی میر پوتین  کی دعوت پرآج روس کے دوروزہ سرکاری دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی وفد وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان شامل ہیں، دوطرفہ کانفرنس دورے کااہم پروگرام ہے۔کانفرنس کے دوران دونوں رہنمادوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں کاجائزہ لیں گے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، آرڈیننس چیلنج کرنے کے لیے پٹیشن جلد دائر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، شہبازشریف نےآرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں