اپوزیشن کی جماعتوں پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز دیتے ہوئے اس اہم معاملے سے اتفاق کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کی قیادت کو منانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کے اہم مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
افسران ویکسی نیشن کیلیے سنجیحدگی سے اپنے فرائض ادا کریں،ندیم الرحمن
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ندیم الرحمن میمن نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے دلچسپی اور سنجیدگی سے اپنے فرائض ادا کریں ۔ کمشنر حیدرآباد نے ہدایت کی کہ ضلع میں کورونا ویکسی نیشن کی شرح 42 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کی جائے مزید پڑھیں
ٹنڈوآدم :انتظامیہ کی عدم توجہ ،ٹریفک کا نظام درہم برہم
ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت ) انتظامیہ کی عدم توجہ کے سبب ٹریفک کا نظام درہم برہم۔ منٹوں کا فاصلہ طے کرنے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، دکانداروں کا فٹ پاتھ پر قبضہ پیدل چلنے والے بھی ٹریفک جام میں پھنس جاتے ہیں۔ بیرانی ریلوے پھاٹک بند ہونے سے جوہر آباد ریلوے پھاٹک پر ٹریفک مزید پڑھیں
بدین میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے ماسٹر پلان مرتب کیا ہے،ضیاء عباس،
بدین (نمائندہ جسارت ) صوبائی وزیر محکمہ ورکس اینڈ سروسز سید ضیا عباس شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی ہدایت پر ضلع بدین میں ترقیاتی منصوبوں کے ضمن میں ماسٹر پلان مرتب کیا جا رہا ہے جس میں لنک روڈز، سڑکیں اور واٹر سپلائی کی اسکیمیں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
حیدرآباد:لمس میں تقریب 28 فروری کو ہوگی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)رجسٹرار لمس ڈاکٹر حاجی محمد شیخ کے اعلامیہ کے مطابق لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اور بلاول میڈیکل کالیج ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس بیچ 2021-2022 کی day-one ceremony کی تقریب منگل 28 فروری صبح 10:00بجے لطیف ہال اکیڈمک بلاک لمس جامشورو میں ہوگی۔
نیوز بلیٹن 2021-23-02
d
’رحمٰن ملک پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پل تھے‘
اسلام آباد — آپ کی کتاب میں نے الگ سے رکھی ہے۔ آپ کو بھجوا بھی سکتا تھا لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ سے ملاقات ہوجائے،اس لیے یہ کتاب آپ کو بھجوا نہیں رہا بلکہ چائے کا ایک کپ پلانے کے ساتھ آپ کوخود دستخط کرکے کتاب دوں گا۔ یہ الفاظ سابق وزیرداخلہ رحمان مزید پڑھیں
ہندوستان: مسلمان خواتین صحافیوں کےلیے بڑھتا ہوا خطرہ
ویب ڈیسک — بھارتی صحافی عرشی قریشی کو بھی اسی "بولی بائی ایپ "پر نیلام کردیا گیا تھا جس میں بہت سی دیگر مسلم خواتین اور لڑکیوں کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔گرچہ ایپ کو سخت تنقید کے بعد بند کردیا گیا ہے لیکن انھیں ڈرانے دھمکانے اوران کے خلاف آن لائن ٹرولنگ مزید پڑھیں
اپوزیشن کا عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے پر اتفاق، شہباز شریف وزیراعظم ہونگے
اپوزیشن نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کرتے ہوئے شہباز شریف کو آئندہ وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا نیوز کی خبر کے مطابق اس بات کا فیصلہ آج ہونے والے اپوزیشن کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے دوران شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز مزید پڑھیں