ماسکو: وزیر اعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بین الاقوامی اور روس کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی تین گھنٹے سے زائد جاری مزید پڑھیں
زمرہ:
جاپان اور امریکا نے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے، چین
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ تائیوان کے مسئلے کے حوالے سے جاپان اور امریکہ نے ہمارے اندرونی معاملات میں زبردست مداخلت کی ہے، واضح رہے کہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے چینی پیپلز لبریشن آرمی کا عزم متزلزل نہیں ہوتا۔ چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان تھن کھہ فی کا مزید پڑھیں
امر یکی نظر یات تصادم کے لئے سرد جنگ کی ذہنیت پر مبنی ہیں، چین
بیجنگ : چین کی وزارت خا رجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نظریات تصادم اور تقسیم پیدا کرنے کے لیے سرد جنگ کی ذہنیت پر مبنی ہیں، امر یکہ اس قا بل نہیں کہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام بارے چین کو بتا ئے. ترجمان وزارت خا رجہ ہوا چھون اینگ نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ماسکو: وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے پریزیڈنٹ ہاؤس میں ملاقات جاری ہے، جس میں مختلف امور پر بات چیت جاری ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے کی صورتحال اور خصوصاً افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ملاقات کے بعد وفود کی سطح کے مذاکرات ہوں گے، مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا سے مزید18افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار114ہو گئی
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید18افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار114ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار455کورونا کیسز مزید پڑھیں
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کا24سال بعد دورہ پاکستان،میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
لاہور: آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان میں شامل تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تین ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل علیم ڈار اور پی سی بی مزید پڑھیں
پنجاب قرآن بورڈ کی تشکیل نو، اہم فیصلوں کا اعلان کردیا گیا
لاہور: پنجاب قرآن بورڈ نے تشکیل نو کے بعد اہم فیصلوں کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت عالیہ لاہور کے حکم کی روشنی میں پنجاب قرآن بورڈ صوبہ بھر میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے سلسلہ میں مستند معیاری اُردو ترجمہ قرآن ایک سال میں تیار کرے گا، تمام ممبران پر مشتمل خصوصی کمیٹی کے مزید پڑھیں
فیصل آباد کے دس سرکاری اسکولوں نے انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
جڑانوالہ:برٹش کونسل کی طرف سے انٹرنیشنل اسکول ایوارڈ کیلئے سرکاری اسکولز کو سال بھر میں مختلف سرگرمیاں کرکے انہیں دیگر ممالک کے اسکولز سے شیئر کرنا تھا جس پر فیصل آباد کے دس سرکاری اسکولز نے انٹرنیشنل اسکول ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ فیصل آباد میں انٹرنیشنل اسکول ایوارڈ جیتنے والے مزید پڑھیں
پتنگ فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی ،ڈوریں، چرخیاں اور ہزاروں پتنگیں برآمد
فیصل آباد:اسسٹنٹ کمشنرز سٹی وصدر نے بڑی کارروائی کرکے غلام محمد آباد میں بسنت منانے والے گروہ کے خلاف کریک ڈائون کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف اور اے سی صدر غلام مصطفی جٹ نے پولیس اور ڈولفن فورس کے ہمراہ کارروائی کی اورکیمیکل ڈور تیارکرنے والی مشینیں، 500 سے زائد ڈور کی چرخیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ Ù†Û’ دوبارÛ� ایلکس Û�یلز Ú©ÛŒ خدمات ØØ§ØµÙ„ کرلیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک بار پھر ایلکس ہیلز کی خدمات حاصل کرلیں۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل میں سخت بائیو سیکیور ببل کو جواز بناکر ٹورنامنٹ چھوڑ جانے والے ایلکس ہیلز پشاور زلمی کے خلاف دوسرے الیمنیٹر میچ مزید پڑھیں