وزیراعظم عمران خان کا روس‘ یوکرین صورتحال پر اظہارافسوس

ماسکو: وزیراعظم عمران خان روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے روس اور یوکرین کے درمیان تازہ صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو امید ہے سفارت کاری سے فوجی تنازع کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ تنازعات کو مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے،تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

روس کی جانب سے یو کرین پر حملے کے بعد تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ اسٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہو گئیں۔  روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیاجبکہ سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر بڑھ گئی ہے۔ عالمی اسٹاک ایکسچینجز مزید پڑھیں

حملے میں بیلاروس کی فوجیں شامل نہیں ہیں: لوکا شینکو

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ ہماری فوج روس کے یوکرائن آپریشن میں شامل نہیں ہے۔ لوکا شینکو آزادی پیلس میں فوجی حکام کے ساتھ ہنگامی اجلاس کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ صبح کے وقت میں نے، یوکرائن کی سرکاری سرحد پر، بیلاروس کے تعاون کی حامل روسی فوجی یونٹوں کے حملے سے مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع کا یوکرینی ہم منصب سے رابطہ

ترک وزیر دفاع خوصی آقار نے یوکرینی ہم منصب اولیکسی رزنی کوف سے رابطہ کیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، بات چیت میں یوکرین کی صورت حال سے متعلق جائزہ لیا گیا ۔ واضح رہے کہ  روسی صدر پوتن  نے مشرقی یوکرین کے علاقے دونباس میں  عسکری آپریشن شروع کر دیا تھا۔  

عرب اتحاد کے حجہ میں 28 حملے‘ 16افراد زخمی

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب اتحادنے یمن کے صوبے حجہ میں 24 گھنٹے کے دوران باغیوں کے 28 اہداف پر حملے کیے ۔ عرب اتحاد کے مطابق کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کی 14فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں ۔ اس دوران کئی جنگجو ہلاک بھی ہوئے، لیکن ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ زخمیوں میں سے مزید پڑھیں

جاپان میں آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ ‘ انتباہ جاری

ٹوکیو: جاپان میں آتش فشاں ماؤنٹ آسو کی تصویر ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی جاپان کے ماؤنٹ آسو میں آتش فشانی کے خطرے کا انتباہ جاری کردیا۔ ادارے کی جانب سے لوگوں کو متنبہ کیا کہ وہ ماؤنٹ آسو کے زیادہ قریب نہ جائیں۔ متاثرہ علاقے میں جھٹکے محسوس کیے جانے مزید پڑھیں

کینیڈا ، وزیر اعظم نے ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کردیا

سکرامنٹو: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹرک ڈرائیور کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اوٹاوا اور امریکی سرحد پر ایک ہفتے سے جاری ٹرکوں کی ناکا بندی کی وجہ سے نافذ ایمرجنسی کو ختم کر دیا ہے۔ انہوں نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے مزید پڑھیں

آسٹریلوی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام اسکول کرکٹ کپ کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی ہائی کمیشن کی جانب سے جلال الدین کرکٹ اکیڈمی میں کراچی میں 2nd اے ایچ سی۔جے سی اے اسکول کرکٹ کپ کا انعقاد کیاگیا۔ ٹورنامنٹ میں ناصرہ پبلک اسکول، سول ایوی ایشن اتھارٹی ماڈل اسکول، کراچی پبلک اسکول،داو ¿د پبلک اسکول اورآغا خان ہائیر سیکنڈری کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

سعودی یوم تاسیس پرکرکٹ نمائشی میچ کا اہتمام

دممام (سید مسرت خلیل) ایسٹرن پروانس کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سعودی عرب کے 300 ویں یوم تاسیس کے موقع پر آئیڈیاز ٹریڈنگ اینڈ کنٹریکٹنگ کمپنی کے تعاون سے دس اوورز پر مشتمل نمائشی کرکٹ میچوں کا انعقاد ہوا۔ ای پی سی اے کے صدر فرحت محمود نے گراؤنڈ میں معزز مہمانوں سعدی علی حبیب مزید پڑھیں

ایشیاء ہاکی کپ کی تیاری کیلیے 32کھلاڑی کیمپ میں طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے 32 کھلاڑیوں کو قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں بلا لیا،قومی ہاکی کیمپ یکم مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگا جوکہ 31 مارچ تک جاری رہے گا، پی ایچ ایف کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین سمیت غیر ملکی فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری اور غیر ملکی مزید پڑھیں