یوکرین کا عالمی برادری سے شکوہ، مدد کی اپیل کردی

کیف: روس کی جانب سے مسلسل پیش قدمی کے بعد یوکرین نے عالمی برادری سے شکوہ کیا اور ساتھ ہی مدد کی بھی اپیل کر دی۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے رابطہ ہوا ہے، امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کے حملوں مزید پڑھیں

امریکا نے نیشنل بینک آف پاکستان پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا

نیویارک: امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے نیشنل بینک آف پاکستان نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز امریکا مرکزی بینک اور فنانشل سروسز اتھارٹی نے نیشنل بینک آف پاکستان نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے، جس میں سے دو مزید پڑھیں

 صرف ملاقاتوں میں ہی مصروف رہے تو عوام سیاستدانوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیں گے، شجاعت حسین

لاہور : سربراہ  ق لیگ شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ صرف ملاقاتووں میں ہی مصروف رہے تو عوام سیاستدانوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ اگر معاشی حالات درست نہ کیے تو سیاستدانوں کی سیاست ختم ہو جائے گی، صرف ملاقوں میں ہی مزید پڑھیں

سیاسی انتشار ایسا دیکھ رہا ہوں ان کو لینے کے دینے پڑ جا ئیں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی انتشار ایسا دیکھ رہا ہوں ان کو لینے کے دینے پڑ جا ئیں گے ،عمران خان کے اتحادی اس کے ساتھ رہیں گے۔  میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سیاسی انتشار ایسا دیکھ رہا ہوں ان کو لینے مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

لاہور: شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تاریخی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 4 سے مزید پڑھیں

لاہور میں شیروں کی اوپن نیلامی کا فیصلہ، ڈیڑھ لاکھ روپے سے بولی شروع ہوگی

 لاہور: محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب نے چڑیا گھروں میں موجود سرپلس جانوروں خاص طورپر شیروں کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہورسفاری پارک کے 12 افریقین شیر نیلام کیے جائیں گے۔ پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکوں میں شیروں کی آبادی میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔لاہورچڑیاگھر اورسفاری پارک میں گنجائش مزید پڑھیں

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان قومی صحت کارڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت صحت کے شعبے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں  معاونِ خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان، صوبائی وزرا ڈاکٹر یاسمین راشد اور تیمور سلیم جھگڑا نے مزید پڑھیں

سینیٹر رحمن ملک اسلام آ باد کے ایچ8 قبرستان میں سپرد خاک

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کو اسلام آباد کے ایچ8 قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔نمازجنازہ میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر، سیاسی رہنمائوں ضیااللہ شاہ، سابق میئر سردارنسیم احمد، دانیال تنویر، زمردخان، نیر بخاری،چیئرمین پیمرا سلیم بیگ، وفاقی وزیر غلام سرور خان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، وفاقی وزیر مزید پڑھیں

حکمرانو! پاکستان کو اور کتنا نقصان پہنچائو گے؟ سعد رفیق

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکمرانو! پاکستان کو اور کتنا نقصان پہنچائو گے؟۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ جارحیت امریکی ہو یا روسی، بھارتی ہو یا صیہونی، بیرونی ہو یا اندرونی سب کی سب قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں