واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) 14 لاطینی امریکی ممالک کے 220 دانشوروں نے اسرائیلی تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کی پالیسی کی مذمت کی اور اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کا مرتکب قرار دیا۔ کولمبیا میں بی ڈی ایس انٹرنیشنل موومنٹ مہم کے مزید پڑھیں
زمرہ:
منیاپولس: سیاہ فام کی ہلاکت میں ملوث 3اہل کار وں پر فرد جرم عائد
منیاپولس: امریکی ریاست منی سوٹا میں شہری مقتول کی تصویر لے کر احتجاج کررہا ہے‘ چھوٹی تصویر ملزمان کی ہے منیاپولس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث 3پولیس اہل کاروں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں فردجرم عائد کردی گئی۔ یہ واقعہ 2020ء مزید پڑھیں
موٹرسائیکلوں کی چارجڈ پارکنگ ختم کرائی جائے،ہارون میمن
سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر شہر کے بنیادی عوامی شہری اور تاجروں کے مسائل کے حل کیلیے حکومت سندھ کے نمائندے، ضلع سکھر کے افسران اور 62 سے زائد تاجر تنظیموں کے وسیع تر اتحاد آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز میں شامل تاجر تنظیمات کے عہدیداران اور عمائدین شہر حاجی محمد ہارون میمن کی رہائش مزید پڑھیں
آبادگاروں کو گندم کی رقم فوری ادا کی جائے،سید اعجاز علی
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص سید اعجاز علی شاہ نے کہا ہے جن بھی اضلاع کے تعلقوں میں گندم کی فصل اترنا شروع ہو گئی ہے ان علاقوں میں سب سے پہلے گندم خریداری کا عمل شروع کیا جائے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ گندم کی خریداری حدف کو اپنے وقت پر مزید پڑھیں
حکومت نے انتخابی اصلاحات کی آڑ میں ڈیجیٹل دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے افتتاحی خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گورننس میں بہتری لانے میں حکومت نے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی۔ صوبوں کے مابین تعلقات کشیدہ، بلدیاتی الیکشن طوالت کا شکار ہوئے۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے،شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)ن لیگی صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے ہم تحریک عدم اعتمادپاکستان کے 22کروڑ عوام کی خواہش کے پیش نظر لارہے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ مزید پڑھیں
کلیاز بوبک ہائیر سیکنڈری اسکول چارسدہ نے رسہ کشی ٹرافی جیت لی
پشاور(جسارت نیوز)چارسدہ گورنمنٹ انٹر ہائی وہائیر سیکنڈری سکول رسہ کشی مقابلے اختتام ہوگئے ، کلیازبوبک ہائیر سیکنڈری سکول نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، فائنل میں گورنمنٹ ہائی اسکول عزیز آباد چارسدہ کو 3-0سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی ناظم محمد عبداللہ حقانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ان کے ہمراہ شفیع گل ، تاج مزید پڑھیں
انوار الحق ابدالی ٹی20کر کٹ ٹورنامنٹ ،پنجاب کلب کی کامیابی
کراچی(اسٹا ف رپورٹر)نہال صدیقی اسپورٹس فائونڈیشن اینڈ ینگ پاک فلیگ کلب زون چارکے زیر اہتمام انوار الحق ابدالی عرف انور بہاری ٹی 20کر کٹ لیگ میں مزیدایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا،پنجاب گرائونڈ پر پنجاب سی سی نے ملیر ینگ کا باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی،ملیر ینگ نے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 آخری مرحلے میں داخل ، شائقین کا جوش عروج پر
قلندر ز کا بلے باز اسلام آباد کے خلاف وکٹ گنواتے ہوئے کررہا ہے جس کی روک تھام ہونی چاہیے۔ لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان کا سب سے بڑا برانڈ پاکستان سپر لیگ کا میلہ اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔کل فائنل کے لیے شائقین کی بھرپور تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے نواز شریف کو کچھ پیچھے ہٹنا پڑے گا: نجم سیٹھی
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف اگر عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی چاہتے ہیں تو انھیں کچھ پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں