پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانا ن لیگ کی ترجیح نہیں ہے: محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے ترجمان محمد زبیر نے پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلم لیگ ن کی ترجیح نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما محمد زبیر مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے فی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر نے کیف سے نکلنے میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے یوکرین سے انخلاء میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ اس بات کا دعویٰ امریکی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انٹیلی جنس آفیسر نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی مزید پڑھیں

سام سنگ کا زیادہ بہتر فیچرز والا فون گلیکسی اے 03 فروخت کیلئے پیش

سام سنگ نے اگست 2021 میں گلیکسی اے 03 ایس جبکہ نومبر کے شروع میں اے 03 کور کو متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے اس سیریز کا زیادہ بہتر فیچرز والا فون گلیکسی اے 03 فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جو گلیکسی اے 02 کا اپ ڈیٹ ورژن ہے۔ گلیکسی اے 03 میں مزید پڑھیں

امریکا سمیت 28 ممالک کا یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے پر اتفاق

امریکا اور برطانیہ سمیت 28 ممالک نے یوکرین کو فوجی ساز و سامان کی فراہمی پر اتفاق کرلیا ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے، اتحادیوں سے دفاعی ہتھیار اور آلات یوکرین پہنچ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

روس نے اقوام متحدہ میں اپنے خلاف مذمتی قرارداد ویٹوکردی

روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے سے متعلق مذمتی قرار داد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ چین کے علاوہ بھارت اور متحدہ عرب امارات نے بھی ووٹنگ میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

یمنی باغیوں کی مالی امدادکرنے والوں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے عالمی سطح پر ایران نوا حوثیوں کے حق میں مہم چلانے والے والے افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یہ نیٹ ورک یمنی باغیوں کو مالی امداد فراہم کر رہا تھا ، تاکہ وہ یمنی حکومت کے خلاف پرتشدد کارروائیاں سر انجام دے سکیں۔ یاد رہے مزید پڑھیں