لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کررہے ہیں لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہفتے کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
زمرہ:
علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ پی ایس ایل فائنل میں امپائرنگ کریں گے
لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے. دونوں امپائرز آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ علیم مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7کا چمپئن کون ؟ فیصلہ آج ہوگا
لاہور (سید وزیر علی قادری) آئی سی سی کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ جیتنے والے شاہین شاہ آفریدی اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے محمد رضوان کی زیرقیادت بالترتیب لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان پی ایس ایل 7 کے ٹائٹل کافائنل معرکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا مزید پڑھیں
روس کے حملے پر مذمتی قرار داد کو روس نے ویٹو کر دیا
نیویارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی تجویز پر منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی سفیر واسیلی نیبیزیا نے اپنی ویٹو پاور کا استعمال کیا۔ نیبیزیا نے "منفی” میں ووٹ دے کر اجلاس میں یوکرین پر موجودہ روسی حملے کی مذمت کرنے والی قرارداد کے مزید پڑھیں
ہم ہر گز ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور آخری دم تک وطن کے لیے لڑیں گے، صدرِ یوکیرین
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے سماجی رابطوں کے پیج پر لکھا ہے کہ یہ بات سرا سر غلط ہے کہ میں نے روسی قوتوں کے برخلاف اسلحہ کو پھینکنے کی اپیل کی ہے، ہم ہر گز گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ زیلنسکی نے ملک سے فرار ہونے اور ہتھیار ڈالنے کی اپیل کرنے کے دعووں مزید پڑھیں
ترک صدر کا آذربائیجان، ترکمانستان اور ازبیکستان کے صدور سے ٹیلی فون پر رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے ازبکستان کے صدرشوکت مرزایف، ترکمانستان کے صدر قربان گولی بردی محمدوف اور آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے الگ الگ فون پر بات چیت کی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت کا مزید پڑھیں
جدہ کو جدید بنانے کے لیے 20 ارب ڈالر کا منصوبہ
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ کو جدید بنانے کے لیے 20 ارب ڈالر کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ منصوبے کے تحت 57 لاکھ مربع میٹر ساحلی علاقے کو نئی شکل دے کر تفریح کے لیے مختص کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ 3مراحل میں مکمل ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد مزید پڑھیں
جولان پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم نہیں کریں گے ، روس
اقوام متحدہ میں روسی مشن نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم مقبوضہ علاقے جولان کی پہاڑیوں میں آبادکاری کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے حوالے سے اسرائیل کے اعلان کردہ منصوبوں پر فکر مند ہیں۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل رکن کے مشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ مزید پڑھیں
ویتنام میں کشتی الٹنے سے 13 سیاح ہلاک ‘4لاپتا
ہنوئی : ویتنام میں کشتی ڈوبنے کے باعث لاپتا ہونے والے سیاحوں کو تلاش کیا جارہا ہے ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کے وسطی ساحل ہوئی آن کے قریب کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 13 سیاح ہلاک اور 4لاپتا ہوگئے۔ قامی حکام کا کہنا ہے کہ لاپتا سیاحوں کو تلاش کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع مزید پڑھیں
اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کے درپے‘ بند کرنے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی بچیاں اسرائیلی فوجیوں کے نرغے میں اسکول جارہی ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کا پیچھا لے کر انھیں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بیت المقدس میں تعلیمی اداروں نے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیلی دھمکیوں سے خبردار کیا مزید پڑھیں