نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 24  فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو کمرہ عدالت میں دیگر ملزمان کے ہمراہ پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، ن لیگ کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو فوری واپس آنے کی ہدایت

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔ پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ ساتھ ہی تمام پارٹی ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ 3 روز لاہور اور اسلام مزید پڑھیں

ڈاکٹر انیس احمد رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئر مین تعینات

اسلام آباد: پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد کو رحمت للعالمینﷺ اتھارٹی فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم ہاؤس سے رحمت للعالمینﷺ اتھارٹی کے چیئر مین کیلیے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے بعد ڈاکٹر انیس احمد  کونیا چیئرمین منتخب کیا ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ کا کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا نوٹی فکیشن جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا، انڈور شادی بیاہ کی تقریبات میں 500افراد کی حد مقرر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کیلیے بھی وقت مزید پڑھیں

سابق ہاکی اولمپیئن سلیم شیروانی کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔

لاہور:قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر ،اولمپیئن سلیم شیروانی کی اہلیہ کے انتقال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ اور خازن پی ایچ ایف محمد اخلاق عثمانی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تعزیتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 233 ارب روپے کے کیسز زیر التوا ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 233 ارب روپے کے کیسز زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، اٹارنی جنرل آف مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اندازے سے گھروں میں بل بھیج دیتی ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

 اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اکثر اندازے سے گھروں میں بجلی کے بل بھیج دیتی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کنونیر سید نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت توانائی (پاور ڈویڑن) کے سال 2017-18 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

ٹانک میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، امن کمیٹی کے سابق سربراہ جاں بحق

 پشاور: خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے فوری بعد امن کمیٹی کے سابق سربراہ نصر اللہ کو ابتدائی طبی امداد کے مزید پڑھیں

شام: اعزاز میں بم حملہ

شام کی شمالی تحصیل اعزاز میں بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ ترکی کے شہر کیلیس کے ساتھ سرحدی اور شامی مخالفین کے زیرِ کنٹرول تحصیل اعزاز کے مرکز میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا۔ جائے وقوعہ پر ضروری تحقیقات کے بعد سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

ترک الیکٹرک کمپنی نائجریا کو منور کرے گی

نائیجیریا میں، جہاں نصف سے زیادہ آبادی بجلی کی قلت کا شکار ہے، ترک کمپنی اپنے ٹرانسفارمرز  کے منصوبوں سے لاکھوں لوگوں کو بجلی تک رسائی فراہم کرے گی۔ اگرچہ ملک کے کئی حصے، جو بجلی کی پیداوار کے مسائل،  بار بار کٹوتیوں کا شکار ہیں، 206 ملین سے زائد آبادی پر مشتمل 60 فیصد مزید پڑھیں