بھارت کشمیر کو ہڑپ کرنے کی گھنائونی سازش میں مصروف ہے،صدر آزاد کشمیر

راولپنڈی (اے پی پی/ صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں نہ صرف مظالم کی انتہا کر دی بلکہ ایسی گھنائونی سازش کر رہا ہے کہ مسئلہ کشمیر نہ صرف ختم ہو جائے بلکہ وہ کشمیر کو ہی ہڑپ کر لے لیکن مزید پڑھیں

عمران خان کو لانے والے آج اپنا منہ چھپارہے ہیں،مولانا فضل الرحمٰن

ہنگو‘اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کی یہ صورتحال ہے کہ لوگ اپنے بچے بیچنے پر مجبور ہیں جبکہ عمران خان کو لانے والے اپنا منہ چھپا مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں

وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہوگئیں۔  برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95 سالہ ملکہ ایلزبتھ دوم کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا ہے۔ مزید پڑھیں

۔2 برس میں 1لاکھ امریکی زیادہ دوائی لیکر موت کے منہ میں چلے گئے

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا میں 2برس کے دوران 1 لاکھ سے زائد افراد زیادہ دوائی لے کر موت کے منہ میں چلے گئے۔امریکی سینٹر فار ڈِیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے رپورٹ میں خوفناک انکشاف کیا ہے، جس کے مطابق امریکا میں زیادہ خوراکیں لینے کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔ماہرین نے بڑھتی ہوئی اموات کی بڑی مزید پڑھیں

پی آئی اے آسٹریلیا فضائی آپریشن کے لیے مکمل تیار

اسلام آباد(صباح نیوز)پی آئی اے آسٹریلیا کے لیے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کے لیے مکمل تیار ہے۔قومی ائر لائن نے آسٹریلیا کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 14 مارچ سے پاکستان سے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا کہ پی آئی اے آسٹریلیا کے لیے 14 مزید پڑھیں

سندھ کی 3جامعات کاشتکاروں کی جدید ٹیکنالوجی تک رسائی پر متفق

حیدر آباد (اے پی پی) سندھ کی 3 اہم جامعات کی جانب سے صوبے سمیت ملک بھر کے ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے زرعی میوزیم، کیلے سے فائبر نکالنے کے لیے جدید مشین بنانے اور ایم ایچ فارمز کے ساتھ مل کر زرعی سیاحت پر مشترکہ کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

سندھ کو ترقی یافتہ اور خوبصورت بنا رہے ہیں، ناصر حسین

کراچی (اسٹاف ر پورٹر) وزیر بلدیات، دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول کے وژن کے مطابق صوبے میں ترقی اور خوبصورت ماحول کے منصوبوں پر کام جاری ہے، ضلع کورنگی میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے ہیں اور مزید اربوں روپے کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل نے موقع دیا، ٹیم کو مایوس نہیں کروں گا، حارث

لاہور(نمائندہ خصوصی) پشاور زلمی کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ میرا ابھی کوئی ہیرو نہیں ہے، خود اپنا ہیرو بنوں گا،پی ایس ایل میں رمیز راجا کی تعریف سے بہت حوصلہ افزائی ہوئی، وہاب ریاض، شعیب ملک اور کامران اکمل بہت سپورٹ کر رہے ہیں۔محمد حارث نے پشاور زلمی کی مزید پڑھیں

اے ٹی پی ورلڈٹینس، اعصام الحق کی جوڑی فائنل میں پہنچ گئی

پام بیچ کائونٹی(جسارت نیوز) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی اے ٹی پی ورلڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر مزید پڑھیں

کراچی میں لاہور کے مقابلے اسٹریٹ کرائمز کی شرح کم ہے، صوبائی وزیر کا دعویٰ

 کراچی: صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں لاہور کے مقابلے میں اسٹریٹ کرائمز کی شرح کم ہے۔ ماڈل پارک کورنگی زون کا افتتاح کے موقع پر ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی، لاہور کے مقابلے میں بہت بڑا شہر ہے اور اسٹریٹ کرائمز مزید پڑھیں