مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو کیل بروک نے شکست دے دی۔ عامر خان اور کیل بروک روایتی حریف ہیں، ان کے درمیان بڑا مقابلہ ہوا، دونوں باکسرز کے درمیان فائٹ چھ راونڈز تک چل سکی، فائٹ کے چھٹے راونڈ میں ریفری نے باوٹ کو روک دیا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا: والدین نے عیسائیت کی تبلیغ پر اسکول کے خلاف مقدمہ کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے ایک اسکول میں مذہبی تعلیم دینے کے خلاف طلبہ کے والدین نے مقدمہ دائر کر دیا ۔ والدین کا کہنا ہے کہ کیبل کاؤنٹی اسکول سسٹم مذہبی آزادی کو نظر انداز کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور طلبہ کو زبردستی عیسائی مذہب کا پیروکار بنارہا مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ کا ٹرمپ کی سرحدی پالیسی کالعدم کرنے پر غور
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سرحدی پالیسی کالعدم کرنے پر غور شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عدالت عظمیٰ جوبائیڈن کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع بارڈر پالیسی کے خاتمے کے اختیار سے متعلق معاملے میں سماعت کے لیے تیار ہو گئی۔ سابق صدر ٹرمپ کی پالیسی کے مطابق سیاسی مزید پڑھیں
اسرائیل کو رمضان میں فلسطینی مزاحمت شدید ہونے کا خوف
نابلس کے قصبے بیتا میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) شیخ جراح میں کشیدگی کے دوران فلسطینیوں کے اشتعال نے صہیونی حکام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔ عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق مغربی کنارے کے تمام حصوں میں رمضان کے دوران مزاحمت میں مزید پڑھیں
سپرنٹنڈیٹ سینٹرل جیل حسن ستہو کیخلاف لاپتا شہری کیس کی سماعت
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل سے لاپتا شہری طاہر زمان کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر نے سندھ ہائی کورٹ کو ملزم سینئر سپرنٹنڈیٹ حسن ستہو کے خلاف چالان متعلقہ عدالت میں جمع کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ کسی دبائو کے بغیر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی سندھ کا مہنگائی کیخلاف 4 مارچ کو سکھر میں دھرنا کا اعلان
ٹنڈوآدم(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے مہنگائی، سودی نظام معیشت اورحکومت کے عوام دشمن فیصلوں کے خلاف 4مارچ کو سکھرمیں سراج الحق کی قیادت میں احتجاجی دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی قیادت کے مہنگائی، کرپشن ختم،لوٹی ہوئی دولت واپس،انصاف اور عوام کے حقوق مزید پڑھیں
اسٹریٹ کرائم چیلنج ہے، حکومتی رٹ بحال کرینگے ، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ دسید مراد علی شاہ الیکشن کمیشن دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے کراچی کے عوام کے تعاون سے اس میگا سٹی سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا تھا اور اب دوبارہ ان مزید پڑھیں
کورونا سے مزید 26 افراد ہلاک، 1983 نئے کیس رپورٹ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے اور 1983 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1983 مزید پڑھیں
سندھ کالج گیمز ،رسہ کشی میں گرلز کالج ملیر کی کامیابی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج نارتھ ناظم آباد اور ڈگری گرلز کالج ملیر کینٹ نے چوتھے سندھ کالج گیمز کے گرلز ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی ۔کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں بوائز اینڈ گرلز ٹگ آف وار ایونٹ کراچی ٹگ آف وار مزید پڑھیں
عامر عزیز کا کھیلوں کی قانونی معاونت کرناخوش آئند ہے،گورنر سندھ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ کامیاب جوان پروگرام کی تقریب کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کے ایچ اے کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور قانونی مشیر، گولڈ میڈلسٹ ایس ایم لاء کالج ایڈوکیٹ سپریم کورٹ عامر عزیز خان جیسے نوجوان قانون دان ہمارا مزید پڑھیں