کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹوں کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 5 شہری زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں آج بھی اسلحے کے زور پر ڈکیتوں نے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا، اس دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹوں کے دوران ڈکیتی کے مزاحمت پر 5 شہری زخمی مزید پڑھیں
زمرہ:
ایتھلیٹ کو کیوں ڈانٹا، اولمپکس کمیٹی کے سربراہ بھی بول پڑے
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صد ر تھامس باخ نے بھی دنیا بھر کے لوگوں کی طرح جمعہ کو روسی اسکیٹر کمیلا والیوا کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے ایتھلیٹ کے ساتھ سخت رویے پر روسی وفد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ آیا اولمپکس کے دوران اس پندرہ سالہ مزید پڑھیں
عمران خان کی عوامی رابطہ مہم؛ ‘اگر حکومت بھی جلسے کرے گی تو ملک کون چلائے گا؟’
لاہور — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے فروری اور مارچ میں لانگ مارچ کرنے کے اعلان پر حکمراں جماعت بھی سیاسی میدان میں سرگرم ہو گئی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بھی جمعے کو منڈی بہاؤ الدین میں جلسے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں ہفتے کو ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک مُشتبہ عسکریت پسند اور دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہفتے کو سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر شوپیاں کے دوردراز علاقے زینہ پورہ میں ایک مکان مزید پڑھیں
روسی صدر پوتن یوکیرین پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ روسی صدر ولا دیمر پوتن یوکیرین پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس میں کہا، "حالیہ ایام میں ہم نے روس کی حمایت یافتہ افواج کی طرف سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں کا مزید پڑھیں
بھارت، تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج
بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کےکالج میں داخلے پر پابندی عائد کیے جانے کے برخلاف احتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف قانونی کاروائی کی گئی ہے۔ صوبہ کرناٹک میں حجاب پرپابندی کے خلاف طالبات کا مقدمہ ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہے تو کرناٹک کی عدالت نے ہندوانتہاپسندوں کا موقف اپناتے مزید پڑھیں
ہمیں کہا جا رہا ہے کہ ملک سے باہر چلے جائیں ورنہ گرفتار کرلیا جائے گا، غریدہ فاروقی
Shehbaz-Tareen Meeting | Numbers Complete: PMLN | New Rules To Curb Free Speech | FATF, Petrol Prices www.facebook.com
حق دو تحریک کا سندھیوں کو ملاح نہ رکھنے کا مطالبہ، سندھی ماہی گیر پسنی چھوڑ کر چلے گئے
حق دو تحریک کی جانب سے سندھ سے تعلق رکھنے والے ملاحوں کو نہ رکھنے کے سخت مطالبات کے بعد متعدد سندھی ماہی گیر پسنی چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ اس وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں۔ فش اور آئس کمپنی مالکان نے غیر معینہ مدت تک کمپنیاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اس مزید پڑھیں
پاکستانی قانون اور انصاف میں خامیاں، غیرت کے نام پر قتل ہونے والی قندیل بلوچ کا بھائی جیل سے رہا
2016ء غیرت کے نام پر قتل ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ کے بھائی محمد وسیم کو ملتان کی سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے اس کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل تمام دیگر ملزمان بھی بری ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خلوصی آقار کی عراقی عہدیداروں سے میونخ میں ملاقاتیں
وزیر دفاع خلوصی آقار نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی۔ جناب آقار میونخ سیکیورٹی کانفرس میں شرکت کی غرض سے دورہ جرمنی کے دوران دو طرفہ مذاکرات بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ کانفرس کے دائرہ کار میں دفاعی پالیسیوں اور انوویشن فورم سے خطاب کرنے والے آقار نے عراقی وزیر خارجہ مزید پڑھیں