لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قراردیا گیا ہے۔برطانوی ادارے انشور مائی ٹرپ نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہر کی فہرست جاری کردی۔فہرست کے مطابق مدینہ منورہ میں جرائم کی شرح انتہائی کم ہے۔ فہرست میں مزید پڑھیں
زمرہ:
افغانستان میں بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق
کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں 4روز تک کنویں میں پھنسے رہنے والا 6سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔افغانستان کے جنوبی صوبے ذابل میں حکام نے مسلسل کوششوں کے بعد جمعہ کے روز بچے کو کنویں سے نکالا،تاہم اس وقت تک وہ دم توڑ چکا تھا۔ اہلکاروں نے بچے تک پہنچنے کے لیے خندق کھودی اور ایک مزید پڑھیں
مہنگائی کے وار جاری ،مزید 28 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں،ادارہ شماریات
اسلام آباد (صباح نیوز) ملک میں 28 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 18.09 فیصد تک پہنچ گیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کے اثرات مہنگائی کی شرح میں اضافے کی صورت سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
موبائل کمپنیوں کو 50 روپے لیٹ سرچارج فیس لینے کی اجازت
کراچی(رپورٹ: محمد انور) وفاقی حکومت نے ملک کی تمام موبائل کمپنیوں کو پوسٹ پیڈ صارفین سے لیٹ فیس چارجز کی مد میں ماہانہ 50 روپے وصول کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس ضمن میں تمام صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔ خیال رہے کہ موبائل پوسٹ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں جماعت اسلامی کا دھرنا ،وزیراعظم اعلانات کے بجائے کاکردگی کی دکھائیں،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق گوجرانوالہ میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں گوجرانوالہ/ لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔ وزیراعظم جلسوں میں اعلانات کرنا چھوڑیں، عوام کو ساڑھے 3 برس کی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
وفاق سندھ کو مالی طور پر غیر مستحکم کرنے کے درپے ہے،مراد علی شاہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے آئین پاکستان اور عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سندھ حکومت کے 15 دن کے شیئر 35 ارب روپے میں سے 31.9 ارب روپے کاٹ کر صرف 3 ارب روپے جاری کیے جو کہ صوبائی حکومت کو مالی طورپر غیر مستحکم کرنے کے مترادف ہے۔ اس مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ میں جاری کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم جنوبی افریقا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا ٹاسک دیدیا۔جنوبی افریقا اپنی پہلی اننگ میں 95رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔نیوزی لینڈ اپنی پہلی اننگ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو شکست دے دی
مسقط(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو 39رنز سے ہرا دیا۔ الامارات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے پہلے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 117رنز بنائے، عارف شیخ 38رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔خاور علی مزید پڑھیں
ملتان سلطانز کا پی ایس ایل 7 کا سب سے بڑا اسکوربنا ڈالا
ملتان سلطانز کے بولر شاہنوازدھانی وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار رکرتے ہوئے،دوسری تصویر میں رضوان شاٹ کھیل رہے ہیں،ریئلی روسو نصف سنچری بنانے کے بعد دادوصول کرتے ہوئے(فوٹو:ناصر عبداللہ کشمیری) لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل سیون کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پی ایس ایل مزید پڑھیں
آرمی چیف کی یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلجیم کے سرکاری دورے کے دوران آرمی چیف نے مزید پڑھیں