نفتو گیس، دونباس میں گیس لائن میں دھماکے سے یوکیرین کا کوئی تعلق نہیں

یوکیرینی سرکاری قدرتی گیس  کی فرم نفتو گیس   کے سی ای او  یوری وترنکو کا کہنا ہے کہ  دونباس میں  روسی نواز  علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول  لوگانسکی   میں  گیس پائپ لائن  میں   دعوی کردہ    دھماکے کا یوکیرین سے کوئی تعلق نہیں۔ وترنکو  نے فیس بک پر ایک بیان میں کہا کہ زیر بحث پائپ مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری نے 74 سال قبل بچھڑنے والے خاندان کو دوبارہ ملا دیا

سال 1947 میں تقسیم ہند کے دوران بچھڑنے والے مسیحی مٹھو خاندان کی دوسری نسل کی دوبارہ ملاقات ہوگئی، کرتار پور گردوارہ دربار صاحب پر ملنے والے خاندان کے لیے یہ بے حد جذباتی لمحات تھے۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری نے پنجابی نیوز چینل کے ذریعے ایک دوسرے کے حوالے معلومات حاصل کرنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا سوشل میڈیا پر نئی قدغنیں لگانے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ایک اہم قانون کی منظوری دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزت اچھالنے کو قابل تعزیر جرم قرار دے دیا ہے۔ عدالتوں کو ایسے مقدمات کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا پابند کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

سیکولر بھارت کا مکروہ چہرہ، کالج پرنسپل نے حجابی طالبات کےخلاف ایف آئی درج کرادی

تمکور کے ایمپریس کالج کے پرنسپل نے ان لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ طالبات کا کہنا تھا کہ انھیں حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے دیا جائے، تاہم ایف آئی آر میں کسی کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔ دوسری جانب شیوموگا کے ایک کالج کے باہر حجاب پہنی طالبات مزید پڑھیں

لگتا ہے توہین مراد سعید بل عمران خان کی ایما پر لایا جائے گا، قادر پٹیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کا مڈل کلاس ہونا ان کا مسئلہ نہیں بلکہ مڈل مین ہونا مسئلہ ہے،ایسا لگتا ہے کہ اب اسمبلی میں توہین مراد سعید یا تحفظ مراد سعید بل عمران خان کی ایماء پر لایا جاسکتا ہے، مراد سعید مزید پڑھیں

کراچی میں ماضی جیسے حالات نہیں رہے ،وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

کرا چی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کراچی میں ماضی جیسے حالات نہیں رہے، اللہ کا شکر ہے کہ پہلے جیسے حالات نہیں کوشش ہے امن و امان میں جلد از جلد بہتری لائی جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے مزید پڑھیں

کشمیر: جامع مسجد سری نگر کی بندش شب معراج سے قبل ختم کرنے کا مطالبہ

انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح مسلمانوں کے مذہبی جذبات و احساسات کو مجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انجمن نے توقع ظاہر کی کہ حرمت والا مہینہ رجب المرجب کے مزید پڑھیں

برازیل، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے جانی نقصان میں اضافہ

برازیل کے  صوبے  ریو دی جنیریو میں  سیلاب کی آفت  سے جانی نقصان  بڑھتے ہوئے 136 ہو گیا۔ برازیلین پریس میں شائع خبر کے مطابق ریو دی جنیرو کے پہاڑی شہر پیٹروپولیس میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 136 ہوگئی جبکہ  213 افراد لاپتہ ہیں۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں

وزراء اور پارلیمینٹیرین انتخابی مہم چلا سکیں گے، انتخابی ضابطہ اخلاق میں بڑی تبدیلی

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں بڑی تبدیلی کرڈالی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کے زریعے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں بڑی تبدیلی کردی ہے، جس کے تحت وزرا اور پارلیمنٹیرینز اب انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف مزید پڑھیں