پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کا تنازع حل ہونا چاہیے، روس 

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کا تنازع حل ہونا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی بریفنگ کے دوران وہاں موجود ایک بھارتی صحافی نے اعتراض کیا کہ روس پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو دورے پر تو بلا رہا ہے لیکن بھارتی تحفظات کو نظرانداز کر مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور ہلاکت، بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز پھر زیرِ بحث

کراچی —  کراچی میں سما ٹی وی سے وابستہ سینئر صحافی کی ڈکیتی کی واردات ناکام بنانے کی کوشش کے دوران ہلاکت کے بعد شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور امن و امان کی صورتِ حال دوبارہ موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ صحافی اطہر متین جمعے کی صبح کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد مزید پڑھیں

ہمارے بچوں کو مذہب کی تعلیم کیوں دی ؟ امریکہ میں اسکول کیخلاف مقدمہ دائر

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کے ایک اسکول ڈسٹرکٹ کے خلاف بچّوں کے والدین کے ایک گروپ نے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ انہوں نے اسکول ڈسٹرکٹ انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اس ماہ کے اوائل میں ایک اسکول کو تعلیم کے اوقات میں تجدیدِ مذہب کی کلاس منعقد مزید پڑھیں

امریکی سیکرٹری خارجہ کی روس کے ممکنہ حملوں پر کئی ایک قیاس آرائیاں، روس کا سخت جواب

امریکی وزیر ِ خارجہ انتھونی بلنکن  کا کہنا ہے  کہ روس  یوکیرین پر قبضہ کرنے کے  لیے کسی جعلی دہشت گرد حملے، کیمیاوی  حملے یا پھر  شہریوں پر ڈراؤن حملے کے جواز کو  پیش کر سکتا ہے۔ انتھونی بلنکن نے  اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل سے خطاب میں   کہا کہ روس   کی یوکیرین کے برخلاف مزید پڑھیں

یونان میں فیری بوٹ میں آتشزدگی

یونانی بندرگاہ Igoumenitsa سے اطالوی بندرگاہ Brindisi جا نے والی ایک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔ یونان کی سرکاری ایجنسی AMNA کی خبر کے مطابق،  بحری جہاز  جس پر 237 مسافر اور عملے  کے  51 افراد سوار تھے   کوسٹ گارڈ یونٹوں کی کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کرکیرا لے جایا گیا۔ مسافروں میں سے مزید پڑھیں

تجزیہ 25

دہشت گرد تنظیم   وائے پی جی /پی کے کے کی   شام    میں دہشت گرد ی پھیلانے کی حکمتِ عملی اور  شام  کے  دہشت گردی  کے مرکز کی ماہیت اختیار کرنا  باعثِ توجہ ہے۔ سال 2015 سے ترکی کے  سلامتی  کے نظریے میں ایک  نئے مقام    کی ماہیت  اختیار کے نتیجے میں  اندرونِ ملک  حرکات و مزید پڑھیں

عورت مارچ پر پابندی کی تجویز سے متعلق وزیر مذہبی امور کے خط کیخلاف حنا پرویز بٹ قرارداد لے آئیں

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے عورت مارچ پر پابندی کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق کے خط کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے۔ لیگی رہنما حنا پرویزبٹ نے اپنی قرارداد میں خط پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کا مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں کار پر ‘ڈاکوؤں کی’ فائرنگ سے صحافی جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب کار پر ‘ڈاکوؤں کی’ فائرنگ سے سما ٹی وی کے سینیئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس کی ابتدائی رپورٹ جو حتمی نہیں، اس کے مطابق واقعہ صبح ساڑھے 8 مزید پڑھیں