بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی معاہدے پر دستخط

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرلیا، جس کے تحت ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ 5 سال میں تجارتی حجم 100 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی مزید پڑھیں

روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر پیش گوئی کر دی ہے کہ روس کچھ ہی دنوں میں یوکرین پر حملے کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین روس کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، امریکی اتحادی روس کی تقسیم کرنے کی مزید پڑھیں

کیا عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت پوری کر پائیں گے؟

وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت پوری کر پائے گی یا نہیں، اس متعلق نیا سروے آگیا ہے۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں 53 فیصد پاکستانیوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہوں گے جب کہ 30 مزید پڑھیں

ترکی کی نیٹو رکنیت پہلے سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے: امریکی سفیر فلیک

انقرہ میں امریکہ کے سفیر جیفری فلیک نے کہا کہ نیٹو میں ترکی  کے ساتھ شراکت پہلے سے کہیں زیادہ امہت اختیار کرگئی ہے ۔ نیٹو میں ترکی کی رکنیت کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بات کرتے ہوئے سفیر فلیک نے کہاکہ  نیٹو  کے پارٹنر اور اتحادی مزید پڑھیں

تُرک حکام کی اسرائیلی صدر کے دورے سے قبل بیت المقدس آمد

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک عہدے داروں کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد اسرائیلی صدر آئزک ہرتسوگ کے دورہ ترکی سے قبل بیت المقدس پہنچ گیا ۔ اس دور میں تُرک صدر رجب طیب اردوان کے سینئر مشیر ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سیدات اونال نے اسرائیلی صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے مشرقی بارڈر پر شیلنگ: مغربی اور روسی رہنماوں کے بیانات میں تلخی

ویب ڈیسک —  یوکرین کے معاملے پرکئی ہفتوں سے جاری تنازعے پر جمعے کے روز بھی مغربی سربراہان اور روس کے مابین الفاظ کی جنگ جاری رہی۔ ایسے میں کریملن نے دھکمی دی ہے کہ اگر نیٹو نےمشرقی یورپ کے سابق کمیونسٹ ملکوں سے، جو اب مغربی اتحاد کا حصہ ہیں، موجود فوج کی کم مزید پڑھیں

ترک صدارتی ترجمان کا دورہ فلسطین اور اسرائیل

صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن  نے فلسطین اور اسرائیل  کے  دورے سے متعلق اپنے جائزے پیش کیے ہیں۔ قالن نے  سماجی رابطوں کے پیج پر  اپنے  پیغام میں واضح کیا ہے کہ ’’ فلسطین اور اسرائیل  کے دوروں  میں دو طرفہ اور علاقائی معاملات، فلسطین، القدس اور مسجدِ اقصیٰ،  اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی ، علاقائی مزید پڑھیں

روسی صدر کا کریملن پیلس میں سلامتی کونسل میں یوکیرین کے حوالے سے تبادلہ خیال

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سلامتی کونسل کے ساتھ یوکرین کی صورتحال اور سلامتی کی ضمانتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن پیلس کے بیان کے مطابق پوتن نے روسی سلامتی کونسل کے ارکان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جہاں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا وہیں پوتن نے ہفتے کے دوران اپنے بین مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد 200 ووٹوں سے کامیاب ہوگی، آدھی پی ٹی آئی بھی اپنا حصہ ڈالے گی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دو یا بیس سے نہیں بلکہ 200 ووٹوں سے کامیاب ہوگی۔ وقت آنے پر آدھی پی ٹی آئی بھی اپنا حصہ ڈالنے کیلئے آ جائے گی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں