سنگاپور: وزیراعظم لی شین لا نے کہاہے کہ بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپورکی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم لی شین لا کا کہنا تھا کہ آج نہرو کا بھارت ایسا ہوچکا ہے کہ جہاں کی اسمبلی کے آدھے ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی باشندے کو ہلاک کرنے والے کتوں کی امریکی مالکن کا بیان سامنے آگیا
واشنگٹن: امریکا میں چند روز پہلے ریاست نیو میکسیکو میں دو کتوں نے حملہ کر کے ایک سعودی باشندے سعد العنزی کو جان سے مار ڈالا تھا۔ یہ دونوں کتے سعد کی ایک امریکی پڑوسن ماریا کیلی کے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماریا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے کے وقت وہ گھر سے باہر مزید پڑھیں
بھارت کی طرف سے سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی سے مسلسل انکار
اسلام آباد: بھارتی حکومت ثبوتوں کی دستیابی کے باجود سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملے کے متاثرہ خاندانوں کو 15 سال گزر جانے کے باوجود انصاف کی فراہمی سے انکار کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 18 فروری 2007 کو سمجھوتہ ایکسپریس مزید پڑھیں
دنیاکے سامنے ہندوستان کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب ہو گیا،سردار عثمان علی خان
آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے سابق چیئرمین سردار عثمان علی خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی ریاست کرناٹک میں نہتے طلباء کے ساتھ ناروا سلوک سے ہندوستان کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ سردار عثمان علی خان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں
مودی حکومت نے نہ جانے کتنے لوگوں کی مسکراہٹ چھین لی ہے، راہول گاندھی
نئی دلی:انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت نے نہ جانے کتنے لوگوں کی مسکراہت چھین لی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے ٹویٹرپر لکھا کہ اعداد وشمار مزید پڑھیں
کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کردیا۔
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ۔ لاہور قلندرنے پی ایس ایل سیزن 7 میں ابھی تک سات پوائنٹس حاصل کیے ہوئے ہیں ۔ جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 25
جب آپ کوئی پل دیکھتے ہیں تو کیا آپ اسے فوراً عبور کرنا چاہتے ہیں، کیا پل آپ کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں؟ جب آپ کسی پل پر ہوتے ہیں تو کیا آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کہاں ہیں؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ دو مختلف نکات کے درمیان ہیں؟ مزید پڑھیں
‘ملزم کے اعتراف کے باوجود یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ غیرت کے نام پر قتل تھا’ قندیل بلوچ کیس کا تفصیلی فیصلہ
لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نےقندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کے تحریری فیصلےمیں لکھا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے ملزم وسیم کی مقدمے کے مدعی قندیل بلوچ کے والد سے صلح تسلیم کی لیکن غیرت کے نام پر قتل کی دفعات کے تحت صلح رد مزید پڑھیں
‘مقدمہ ریحام کی کتاب پر ہوا، پکڑنا ہے تو انہیں پکڑیں’ محسن بیگ کیس میں لطیف کھوسہ کے دلائل
2 روز قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت پیش کیا گیا اس موقع پر ملزم کی پیروی کرتے ہوئے عبداللطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے میں ریحام خان کی کتاب کا لکھا گیا مگر انہیں پکڑا نہیں گیا،گرفتار مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر
شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،عدالت نے ملزمان کی ضمانت میں 28 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج اعجاز الاحسن اعوان نے شہبازشریف اور دیگرملزمان کے خلاف 16 ارب سے زائد منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں